"قرآن کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←قرآن کی اشاعت
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←قرآن کا ترجمہ) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←قرآن کی اشاعت) |
||
سطر 82: | سطر 82: | ||
پہلا اسلامی ملک جس نے قرآن کو شایع کیا [[ایران]] ہے۔ ایران نے سن ۱۲۴۳ق اور ۱۲۴۸ق، میں قرآن کا دو خوبصورت لتھوگرافی نسخہ شایع کیا۔ اس کے بعد دوسرے اسلامی ملکوں جیسے [[ترکی]]، [[مصر]] اور [[عراق]] وغیرہ میں قرآن کے مختلف نسخے شایع ہوئے۔<ref>[http://www.maarefquran.org/index.php/page,viewArticle/LinkID,4333 معرفت، پیشینہ چاپ قرآن کریم، سایت دانشنامہ موضوعی قرآن.]</ref> | پہلا اسلامی ملک جس نے قرآن کو شایع کیا [[ایران]] ہے۔ ایران نے سن ۱۲۴۳ق اور ۱۲۴۸ق، میں قرآن کا دو خوبصورت لتھوگرافی نسخہ شایع کیا۔ اس کے بعد دوسرے اسلامی ملکوں جیسے [[ترکی]]، [[مصر]] اور [[عراق]] وغیرہ میں قرآن کے مختلف نسخے شایع ہوئے۔<ref>[http://www.maarefquran.org/index.php/page,viewArticle/LinkID,4333 معرفت، پیشینہ چاپ قرآن کریم، سایت دانشنامہ موضوعی قرآن.]</ref> | ||
مصر میں میں قرآن کی اشاعت سن ۱۳۴۲ق میں الازہر یونیورسٹی کے پروفیسروں کی نگرانی میں [[حفص بن سلیمان بن مغیرہ اسدی|حفص]] کی روایت میں [[عاصم]] کی قرائت کے مطابق ہوا جو پورے عالم اسلامی میں مورد قبول ٹہرا۔ | |||
آجکل جو قرآن عثمان طہ کے نام سے معروف ہے وہ شام کے ایک خوشنویس کے ہاتھوں لکھا گیا ہے جس کا نام عثمان طہ تھا۔ یہ قرآن اکثر اسلامی ممالک میں شایع ہوتا ہے۔ اس ایڈیشن کی خصوصیات میں سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ ہر صفحہ کسی آیت کے آغاز سے شروع اور کسی آیت کے اختتام پر ختم ہوتا ہے۔ اسی طرح قرآن کے مختلف حصوں جیسے احزاب اور پاروں کی منظم تقسیم بھی اس ایڈیشن کی خصوصیات میں سے ہے۔<ref>[http://www.maarefquran.org/index.php/page,viewArticle/LinkID,4333 معرفت، «پیشینہ چاپ قرآن کریم»، سایت دانشنامہ موضوعی قرآن.]</ref> | |||
آجکل قرآن کی اشاعت متعلقہ وزارتوں کی زیرنگرانی مخصوص قوانین و شرائط کے تحت انجام پاتی ہے۔<ref>[http://old.telavat.com/ShowObject.aspx?id=3831 «نظارت بر چاپ و نشر قرآن کريم»، سایت تلاوت.]</ref> ایران میں سازمان دارالقرآن الکریم، قرآن کی تصحیح اور اس کی اشاعت کا ذمہ دار ہے۔<ref>[http://old.telavat.com/ShowObject.aspx?id=4157 «تاريخچہ و وظايف و اہداف»، سایت تلاوت.]</ref> | |||
== قرآنی تقسیمات کا حجم و مقدار == | == قرآنی تقسیمات کا حجم و مقدار == |