مندرجات کا رخ کریں

"قرآن کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 83: سطر 83:
پہلا اسلامی ملک جس نے قرآن کو شایع کیا [[ایران]] ہے۔ ایران نے سن ۱۲۴۳ق اور ۱۲۴۸ق، میں قرآن کا دو خوبصورت لتھوگرافی نسخہ شایع کیا۔ اس کے بعد دوسرے اسلامی ملکوں جیسے [[ترکی]]، [[مصر]] اور [[عراق]] وغیرہ میں قرآن کے مختلف نسخے شایع ہوئے۔<ref>[http://www.maarefquran.org/index.php/page,viewArticle/LinkID,4333 معرفت، پیشینہ چاپ قرآن کریم، سایت دانشنامہ موضوعی قرآن.]</ref>

مصر میں میں قرآن کی اشاعت سن ۱۳۴۲ق میں الازہر یونیورسٹی کے پروفیسروں کی نگرانی میں [[حفص بن سلیمان بن مغیرہ اسدی|حفص]] کی روایت میں [[عاصم]] کی قرائت کے مطابق ہوا جو پورے عالم اسلامی میں مورد قبول ٹہرا۔
مصر میں میں سن ۱۳۴۲ق میں الازہر یونیورسٹی کے پروفیسروں کی نگرانی میں [[حفص بن سلیمان بن مغیرہ اسدی|حفص]] کی روایت میں [[عاصم]] کی قرائت کے مطابق قرآن شایع ہوا جو پورے عالم اسلامی میں مورد قبول ٹہرا۔
آجکل جو قرآن عثمان طہ کے نام سے معروف ہے وہ شام کے ایک خوشنویس کے ہاتھوں لکھا گیا ہے جس کا نام عثمان طہ تھا۔ یہ قرآن اکثر اسلامی ممالک میں شایع ہوتا ہے۔ اس ایڈیشن کی خصوصیات میں سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ ہر صفحہ کسی آیت کے آغاز سے شروع اور کسی آیت کے اختتام پر ختم ہوتا ہے۔ اسی طرح قرآن کے مختلف حصوں جیسے احزاب اور پاروں کی منظم تقسیم بھی اس ایڈیشن کی خصوصیات میں سے ہے۔<ref>[http://www.maarefquran.org/index.php/page,viewArticle/LinkID,4333 معرفت، «پیشینہ چاپ قرآن کریم»، سایت دانشنامہ موضوعی قرآن.]</ref>

confirmed، templateeditor
9,127

ترامیم