"قرآن کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←قرآن کی مختلف قرائتیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 71: | سطر 71: | ||
مسلمانوں کے درمیان اس وقت [[عاصم]] کی قرائت [[حفص بن سلیمان بن مغیرہ اسدی|حفص]] کی روایت کے مطابق، سب سے زیادہ رائج ہے۔ شیعہ معاصر محققین کی ایک گروہ ان سات قرائتوں میں سے صرف اسی قرائت کو صحیح اور [[متواتر]] قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں: دوسری قرائتیں [[پیغمبر اکرم]] سے نہیں لی گئی بلکہ متعلقہ قراء کا ذاتی سلیقوں پر عمل پیرا ہونے کے نتیجہ میں یہ قرائتیں وجود میں آئی ہیں۔<ref>ناصحیان، علوم قرآنی در مکتب اہل بیت، ۱۳۸۹ش، ص۱۹۹، ۲۰۰.</ref> | مسلمانوں کے درمیان اس وقت [[عاصم]] کی قرائت [[حفص بن سلیمان بن مغیرہ اسدی|حفص]] کی روایت کے مطابق، سب سے زیادہ رائج ہے۔ شیعہ معاصر محققین کی ایک گروہ ان سات قرائتوں میں سے صرف اسی قرائت کو صحیح اور [[متواتر]] قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں: دوسری قرائتیں [[پیغمبر اکرم]] سے نہیں لی گئی بلکہ متعلقہ قراء کا ذاتی سلیقوں پر عمل پیرا ہونے کے نتیجہ میں یہ قرائتیں وجود میں آئی ہیں۔<ref>ناصحیان، علوم قرآنی در مکتب اہل بیت، ۱۳۸۹ش، ص۱۹۹، ۲۰۰.</ref> | ||
[[ملف:نسخه طلاکوبیشده از قرآن در دوره تیموری.jpg|تصغیر|سسلسلہ تیموریان سے متعلق قرآنی نسخہ فارسی ترجمہ کے ساتھ]] | [[ملف:نسخه طلاکوبیشده از قرآن در دوره تیموری.jpg|تصغیر|سسلسلہ تیموریان سے متعلق قرآنی نسخہ فارسی ترجمہ کے ساتھ]] | ||
===قرآن کا ترجمہ=== | |||
{{اصلی|ترجمہ قرآن}} | |||
قرآن کا ترجمہ بہت پرانے زمانے سے چلا آ رہا ہے اور اس کی تاریخ صدر اسلام تک پہنچتی ہے۔<ref>رامیار، تاریخ قرآن،۱۳۶۹ش، ص۶۵۳.</ref> قرآن کا پہلا مکمل ترجمہ فارسی زبان میں چوتھی صدی ہجری میں انجام پایا ہے۔<ref>آذرنوش، «ترجمہ قرآن بہ فارسی»، ص۷۹.</ref> کہا جاتا ہے کہ قرآن کا پہلا مترجم [[سلمان فارسی]] تھا جنہوں نے {{حدیث|[[بسم الله الرحمن الرحیم]]}} کا فارسی میں ترجمہ کیا۔<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۹ش، ص۶۵۳.</ref> | |||
لاتینی زبانوں میں قرآن کا ترجمہ شروع شروع میں عیسایی راہبوں کے توسط سے انجام پایا۔ یہ لوگ کلامی مباحث میں اسلام پر اعتراض کرنے کی غرض سے قرآن کے مختلف حصوں کا ترجمہ کرتے تھے۔<ref>رحمتی، «ترجمہ قرآن بہ زبانہای دیگر»، ۱۳۸۲ش، ص۸۴.</ref> لاتینی زبان میں قرآن کا پہلا مکمل ترجمہ چھٹے صدی ہجری میں منظر عام پر آ گیا.<ref>رحمتی، «ترجمہ قرآن بہ زبانہای دیگر»، ۱۳۸۲ش، ص۸۴.</ref> | |||
== قرآنی تقسیمات کا حجم و مقدار == | == قرآنی تقسیمات کا حجم و مقدار == |