مندرجات کا رخ کریں

"سید سعید اختر رضوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 69: سطر 69:
== تنزانیا ہجرت و تاسیس بلال مشن ==
== تنزانیا ہجرت و تاسیس بلال مشن ==


1960 ء میں وہ تبلیغ کے لئے تنزانیا گئے اور لینڈی میں قیام کیا۔ وہاں انہوں نے سواحیلی زبان سیکھی۔ انہوں نے خوجہ شیعہ اثنا عشری جماعتوں کے نظم و نسق میں نہایت اہم کردار ادا کیا۔ خوجہ جماعتوں کے ساتھ اپنے وسیع تعلقات کا تذکرہ خود انہوں نے اپنی خود نوشت سوانح عمری میں کیا ہے۔<ref> رضوی، ص۵۴۱.</ref>
1960ء میں وہ تبلیغ کے لئے تنزانیا گئے اور لینڈی میں قیام کیا۔ 1962ء میں انہوں نے افریقا فیڈریشن کے سامنے سیاہ فام عوام کو دین [[اسلام]] اور مذہب شیعہ سے آشنا کرنے کے مقصد سے [[بلال مشن]] کے نام سے ایک ادارہ بنانے کی تجویز پیش کی۔ بلال مشن کے حالات مستحکم ہو جانے کے بعد انہوں نے 1980 سے 1999ء کے درمیان یوروپ اور شمالی امریکہ کے سفر کئے اور بعض دانشمندوں کو بلال مشن کی مدد کے لئے تنزانیا و کنیا آنے کی دعوت دی۔<ref> عرب احمدی، شیعیان خوجہ اثنا عشری در گستره جہان، ص۴۱۳-۴۱۴.</ref>
 
1962 ء میں انہوں نے افریقا فیڈریشن کے سامنے سیاہ پوست عوام کو دین [[اسلام]] اور مذہب شیعہ سے آشنا کرنے کے مقصد سے [[بلال مشن]] کے نام سے ایک ادارہ بنانے کی تجویز پیش کی۔ بلال مشن کے حالات مستحکم ہو جانے کے بعد انہوں نے 1980 سے 1999 ء کے درمیان یوروپ اور شمالی امریکہ کے سفر کئے اور بعض دانشمندوں کو بلال مشن کی مدد کے لئے تنزانیا و کنیا آنے کی دعوت دی۔<ref> عرب احمدی، شیعیان خوجہ اثنا عشری در گستره جہان، ص۴۱۳-۴۱۴.</ref> [[20 جون]] 2002 ء میں 76 برس کی عمر میں دار السلام (تنزانیا) میں ان کی وفات ہوئی<ref> جعفریان، اطلس شیعہ، ص۵۵۷.</ref> اور انہیں شہر کے [[شیعہ]] قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ افریقا فیڈریشن نے ان کی یاد میں ان کے نام سے ایک فنڈ قائم کیا ہے۔<ref> روغنی، شیعیان خوجہ در آئینۀ تاریخ، ص۱۵۸.</ref>
 
وہ خوجہ اثنا عشری شیعہ نہیں تھے لیکن ان سے ارتباط کے باعث انہیں اس جماعت کا عضو سمجھا جاتا ہے۔<ref> عرب احمدی، شیعیان خوجہ اثنا عشری در گستره جہان، پانویس ص۴۱۳.</ref>


==دیگر سماجی و ثقافتی فعالیت==
==دیگر سماجی و ثقافتی فعالیت==
گمنام صارف