گمنام صارف
"سید سعید اختر رضوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←نسب و خاندان
imported>E.musavi (←اساتید) |
imported>E.musavi |
||
سطر 43: | سطر 43: | ||
ان کے والد کا نام سید ابو الحسن تھا۔ [[1 رجب]] 1345 ھ مطابق [[5 جنوری]] 1927 ء میں ہندوستان کی ریاست بہار کے ضلع سیوان کے موضع عشری کے ایک عالم خاندان ان کی ولادت ہوئی۔<ref> رضوی، «شرح حال و آثار سید سعید اختر رضوی، ص۱۲۱.</ref> ان کا تعلق رضوی سادات سے تھا، ان کا سلسلہ نسب [[موسی مبرقع]] سے [[امام علی رضا علیہ السلام]] تک منتہی ہوتا ہے۔ ان کا تعلق اہل علم خاندان سے تھا، ان کے والد کے علاوہ ان کے اجداد میں تین جد عالم دین تھے۔<ref> رضوی، «شرح حال و آثار سید سعید اختر رضوی، ص۱۲۱.</ref> ان کے جد اعلی شجاعت علی نے سنہ 944 ھ میں ایران سے ہندوستان ہجرت کی تھی۔<ref> «زندگینامه رئیس المبلغین علامه سید سعیداختر رضوی (ره)»، بنیاد اختر تابان.</ref> ان کی والدہ کے جد اعلی سید زین العابدین کا شمار بھی اپنے زمانے کے علماء و اطباء میں ہوتا تھا۔<ref> رضوی، «شرح حال و آثار سید سعید اختر رضوی، ص۱۲۱.</ref> | ان کے والد کا نام سید ابو الحسن تھا۔ [[1 رجب]] 1345 ھ مطابق [[5 جنوری]] 1927 ء میں ہندوستان کی ریاست بہار کے ضلع سیوان کے موضع عشری کے ایک عالم خاندان ان کی ولادت ہوئی۔<ref> رضوی، «شرح حال و آثار سید سعید اختر رضوی، ص۱۲۱.</ref> ان کا تعلق رضوی سادات سے تھا، ان کا سلسلہ نسب [[موسی مبرقع]] سے [[امام علی رضا علیہ السلام]] تک منتہی ہوتا ہے۔ ان کا تعلق اہل علم خاندان سے تھا، ان کے والد کے علاوہ ان کے اجداد میں تین جد عالم دین تھے۔<ref> رضوی، «شرح حال و آثار سید سعید اختر رضوی، ص۱۲۱.</ref> ان کے جد اعلی شجاعت علی نے سنہ 944 ھ میں ایران سے ہندوستان ہجرت کی تھی۔<ref> «زندگینامه رئیس المبلغین علامه سید سعیداختر رضوی (ره)»، بنیاد اختر تابان.</ref> ان کی والدہ کے جد اعلی سید زین العابدین کا شمار بھی اپنے زمانے کے علماء و اطباء میں ہوتا تھا۔<ref> رضوی، «شرح حال و آثار سید سعید اختر رضوی، ص۱۲۱.</ref> | ||
سید محمد رضوی، | سید محمد رضوی، سعید اختر رضوی کے منجھلے بیٹے ہیں۔ 1972 ء میں [[حوزہ علمیہ قم]] میں وارد ہوئے۔ 1982 ء میں ہندوستان واپس گئے اور وہاں سے کناڈا مہاجرت کی اور شہر ونکوور میں مقیم ہیں۔ [[قرآن]] کا تشریحی ترجمہ، [[امام حسین (ع)]] منجی [[اسلام]]، [[خمس]] اسلامی ٹیکس جیسی ان کی کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔<ref> عرب احمدی، شیعیان خوجہ اثنا عشری در گستره جہان، ص۲۴۷.</ref> وہ انگریزی، عربی، فارسی، سواحیلی، اردو، گجراتی جیسی زبانوں پر تسلط رکھتے ہیں۔<ref> عرب احمدی، شیعیان خوجہ اثنا عشری در گستره جہان، ص۲۴۸.</ref> | ||
== تعلیم و تحصیل == | == تعلیم و تحصیل == |