گمنام صارف
"سید سعید اختر رضوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←نسب و خاندان
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 42: | سطر 42: | ||
ان کے والد کا نام سید ابو الحسن تھا۔ [[1 رجب]] 1345 ھ مطابق [[5 جنوری]] 1927 ء میں ہندوستان کی ریاست بہار کے ضلع سیوان کے موضع عشری کے ایک عالم خاندان ان کی ولادت ہوئی۔<ref> رضوی، «شرح حال و آثار سید سعید اختر رضوی، ص۱۲۱.</ref> ان کا تعلق رضوی سادات سے تھا، ان کا سلسلہ نسب [[موسی مبرقع]] سے [[امام علی رضا علیہ السلام]] تک منتہی ہوتا ہے۔ ان کا تعلق اہل علم خاندان سے تھا، ان کے والد کے علاوہ ان کے اجداد میں تین جد عالم دین تھے۔<ref> رضوی، «شرح حال و آثار سید سعید اختر رضوی، ص۱۲۱.</ref> ان کے جد اعلی شجاعت علی نے سنہ 944 ھ میں ایران سے ہندوستان ہجرت کی تھی۔<ref> «زندگینامه رئیس المبلغین علامه سید سعیداختر رضوی (ره)»، بنیاد اختر تابان.</ref> ان کی والدہ کے جد اعلی سید زین العابدین کا شمار بھی اپنے زمانے کے علماء و اطباء میں ہوتا تھا۔<ref> رضوی، «شرح حال و آثار سید سعید اختر رضوی، ص۱۲۱.</ref> | ان کے والد کا نام سید ابو الحسن تھا۔ [[1 رجب]] 1345 ھ مطابق [[5 جنوری]] 1927 ء میں ہندوستان کی ریاست بہار کے ضلع سیوان کے موضع عشری کے ایک عالم خاندان ان کی ولادت ہوئی۔<ref> رضوی، «شرح حال و آثار سید سعید اختر رضوی، ص۱۲۱.</ref> ان کا تعلق رضوی سادات سے تھا، ان کا سلسلہ نسب [[موسی مبرقع]] سے [[امام علی رضا علیہ السلام]] تک منتہی ہوتا ہے۔ ان کا تعلق اہل علم خاندان سے تھا، ان کے والد کے علاوہ ان کے اجداد میں تین جد عالم دین تھے۔<ref> رضوی، «شرح حال و آثار سید سعید اختر رضوی، ص۱۲۱.</ref> ان کے جد اعلی شجاعت علی نے سنہ 944 ھ میں ایران سے ہندوستان ہجرت کی تھی۔<ref> «زندگینامه رئیس المبلغین علامه سید سعیداختر رضوی (ره)»، بنیاد اختر تابان.</ref> ان کی والدہ کے جد اعلی سید زین العابدین کا شمار بھی اپنے زمانے کے علماء و اطباء میں ہوتا تھا۔<ref> رضوی، «شرح حال و آثار سید سعید اختر رضوی، ص۱۲۱.</ref> | ||
سید محمد رضوی، عالم دین و مصںف، سعید اختر رضوی مرحوم کے منجھلے بیٹے ہیں۔ انہوں نے بچپن میں اپنے والد کے ہمراہ تنزانیا ہجرت کی اور 1972 ء میں [[حوزہ علمیہ قم]] میں وارد ہوئے۔ 1982 ء میں ہندوستان واپس گئے اور وہاں سے کناڈا مہاجرت کی اور شہر ونکوور میں قیام کیا۔ [[قرآن]] کا تشریحی ترجمہ، [[امام حسین (ع)]] منجی [[اسلام]]، [[خمس]] اسلامی ٹیکس جیسی ان کی کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔<ref> عرب احمدی، شیعیان خوجہ اثنا عشری در گستره جہان، ص۲۴۷.</ref> وہ انگریزی، عربی، فارسی، سواحیلی، اردو، گجراتی جیسی زبانوں پر تسلط رکھتے ہیں۔<ref> عرب احمدی، شیعیان خوجہ اثنا عشری در گستره جہان، ص۲۴۸.</ref> | |||
== تعلیم و تحصیل == | |||
دس برس کی عمر میں انہوں نے [[جامعہ جوادیہ]] بنارس میں داخلہ لیا۔ بیس سال کی عمر میں ہلور (یو پی) میں [[امام جماعت]] منتخب ہوئے۔<ref> عرب احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گستره جہان، ص۴۱۳.</ref> کچھ عرصہ انہوں نے [[لکھنو]] کے [[مدرسۃ الواعظین]] میں بھی تعلیم حاصل کی۔ اس مدت میں اسلامی موضوعات پر ان کی کئی کتابیں اور مقالات ہندوستان کے نشریات میں شائع ہوئیں۔ | دس برس کی عمر میں انہوں نے [[جامعہ جوادیہ]] بنارس میں داخلہ لیا۔ بیس سال کی عمر میں ہلور (یو پی) میں [[امام جماعت]] منتخب ہوئے۔<ref> عرب احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گستره جہان، ص۴۱۳.</ref> کچھ عرصہ انہوں نے [[لکھنو]] کے [[مدرسۃ الواعظین]] میں بھی تعلیم حاصل کی۔ اس مدت میں اسلامی موضوعات پر ان کی کئی کتابیں اور مقالات ہندوستان کے نشریات میں شائع ہوئیں۔ | ||
سید | === اساتید === | ||
ان کے بعض اساتذہ مندرجہ ذیل ہیں: | |||
* سید ابو الحسن رضوی (والد) | |||
* سید ظفر الحسن رضوی | |||
* سید فرحت حسین | |||
* شیخ مصطفی جوهر | |||
* سید غلام مصطفی | |||
* سید مختار احمد | |||
* شیخ کاظم حسین | |||
* سید محمد رضی | |||
== تنزانیا ہجرت و تاسیس بلال مشن == | == تنزانیا ہجرت و تاسیس بلال مشن == |