گمنام صارف
"قرآن کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←د) مطالعہ قرآنی کی کاوشوں کی فہرست اور قرآنی کتابیات
imported>E.musavi م (←الف) لغات قرآن) |
imported>E.musavi |
||
سطر 1,421: | سطر 1,421: | ||
=== د) مطالعہ قرآنی کی کاوشوں کی فہرست اور قرآنی کتابیات === | === د) مطالعہ قرآنی کی کاوشوں کی فہرست اور قرآنی کتابیات === | ||
تحقیق کے مفید ترین اور ضروری ترین اوزاروں میں سے ایک کتابیات اور فہرستیں ہیں جن میں قرآنی مطالعات و تحقیقات کے سلسلے میں مکتوبہ و مطبوعہ کاوشوں اور آثار کی فہرستیں ثبت و درج ہوئی ہیں۔ [[فہرست ابن ندیم]]، [[حاجی خلیفہ]] کی [[کشف الظنون]] اور [[آقا بزرگ طہرانی]] کی کاوش [[الذریعہ الی تصانیف الشیعہ|الذریعہ]] میں سینکڑوں قرآنی کاوشوں کو فہرست وار ـ مگر غیر منظم انداز سے، متعلقہ عناوین یا موضوعات کے ذیل میں ـ متعارف کرایا گیا ہے؛ جیسا کہ [[الذریعۃ الی تصانیف الشیعہ|الذریعہ]] میں لفظ "تفسیر" کے ذیل میں 340 شیعہ تفاسیر کا تعارف کرایا گیا ہے؛ چنانچہ مستقل و منفرد کاوش کی | تحقیق کے مفید ترین اور ضروری ترین اوزاروں میں سے ایک کتابیات اور فہرستیں ہیں جن میں قرآنی مطالعات و تحقیقات کے سلسلے میں مکتوبہ و مطبوعہ کاوشوں اور آثار کی فہرستیں ثبت و درج ہوئی ہیں۔ [[فہرست ابن ندیم]]، [[حاجی خلیفہ]] کی [[کشف الظنون]] اور [[آقا بزرگ طہرانی]] کی کاوش [[الذریعہ الی تصانیف الشیعہ|الذریعہ]] میں سینکڑوں قرآنی کاوشوں کو فہرست وار ـ مگر غیر منظم انداز سے، متعلقہ عناوین یا موضوعات کے ذیل میں ـ متعارف کرایا گیا ہے؛ جیسا کہ [[الذریعۃ الی تصانیف الشیعہ|الذریعہ]] میں لفظ "تفسیر" کے ذیل میں 340 شیعہ تفاسیر کا تعارف کرایا گیا ہے؛ چنانچہ مستقل و منفرد کاوش کی حیثیت سے قرآنی کتابیات شناسی کا کام ـ جس میں صرف قرآنی کاوشوں کا تعارف کرایا گیا ہو ـ نئے زمانے کی تخلیق ہے۔ بعض کتب خانوں اور بعض عام کتابیات کے ضمن میں قرآن مطالعات کے سلسلے میں معرض وجود میں آنے والی بہت سی کاوشوں کو ثبت کیا گیا ہے۔ ان فہرستوں میں اہم ترین اور بامعنی ترین فہارس کتب درج ذیل ہیں: | ||
# تاريخ التراث العربي. تالیف: فؤاد سرگین، ج1۔ | # تاريخ التراث العربي. تالیف: فؤاد سرگین، ج1۔ | ||
# فارسی کے قلمی نسخوں کی فہرست، بقلم [[احمد منزوی]](تہران، 1348ہجری شمسی) ج1/1ـ1310 میں قرآنی مطالعات کے حوالے سے 1151 تالیفات کا تعارف کرایا گیا ہے۔ | # فارسی کے قلمی نسخوں کی فہرست، بقلم [[احمد منزوی]](تہران، 1348ہجری شمسی) ج1/1ـ1310 میں قرآنی مطالعات کے حوالے سے 1151 تالیفات کا تعارف کرایا گیا ہے۔ |