مندرجات کا رخ کریں

"اسعد بن زرارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 42: سطر 42:
==آنحضرت کی طرف سے نقیب النقباء==
==آنحضرت کی طرف سے نقیب النقباء==


مدینہ والوں نے گروہ گروہ کی صورت میں آپ (ص) کے ہاتھ پر بیعت کی اور اسعد کے رشتہ دار بنی نجار کا دعوی تھا کہ اسعد پہلی فرد ہیں جنہوں نے آنحضرت (ص) کے ہاتھوں پر بیعت کی ہے۔ بیعت عقبی دوم کے بعد ہر قبیلہ سے کسی ایک کو نقیب منتخب کیا گیا تا کہ وہ اپنے قبیلہ کے سلسلہ میں ذمہ دار ہوں۔ اسعد بھی ان 12 نقباء میں سے ایک تھے۔ ایک روایت کے مطابق رسول خدا (ص) نے نقیب النقباء قرار معین کیا۔  
مدینہ والوں نے گروہ گروہ کی صورت میں آپ (ص) کے ہاتھ پر بیعت کی اور اسعد کے رشتہ دار بنی نجار کا دعوی تھا کہ اسعد پہلی فرد ہیں جنہوں نے آنحضرت (ص) کے ہاتھوں پر بیعت کی ہے۔<ref> ابن ہشام، السیره النبویہ، ج۲، ص۷۳، ۸۱ و ج۱، ص۸۹؛ طبری، تاریخ طبری، ج۲، ص۳۶۴؛ قس: ابن سعد، الطبقات الکبری، دار صادر، ج۱، ص۲۲۲</ref> بیعت عقبی دوم کے بعد ہر قبیلہ سے کسی ایک کو نقیب منتخب کیا گیا تا کہ وہ اپنے قبیلہ کے سلسلہ میں ذمہ دار ہوں۔ اسعد بھی ان 12 نقباء میں سے ایک تھے۔<ref> ر.ک: ابن ہشام، السیره النبویہ، ج۲، ص۸۵</ref> ایک روایت کے مطابق رسول خدا (ص) نے نقیب النقباء قرار معین کیا۔<ref> بلاذری، انساب الاشراف، ج۱، ص۲۵۴</ref>


==رسول خدا (ص) سے ان کا رابطہ==
==رسول خدا (ص) سے ان کا رابطہ==
گمنام صارف