گمنام صارف
"اسعد بن زرارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←رسول خدا (ص) سے تعارف
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 38: | سطر 38: | ||
سیرت کی کتابوں میں [[رسول خدا (ص)]] سے ان کی پہلی ملاقات کا واقعہ بعض اختلاف کے ساتھ نقل ہوا ہے اور ان تمام [[روایات]] کی بازگشت مدینہ والوں کے رسول اسلام (ص) سے رابطہ کی کیفیت اور عقبی کی مشہور بیعتوں کی طرف ہوتی ہے۔ | سیرت کی کتابوں میں [[رسول خدا (ص)]] سے ان کی پہلی ملاقات کا واقعہ بعض اختلاف کے ساتھ نقل ہوا ہے اور ان تمام [[روایات]] کی بازگشت مدینہ والوں کے رسول اسلام (ص) سے رابطہ کی کیفیت اور عقبی کی مشہور بیعتوں کی طرف ہوتی ہے۔ | ||
ابن سعد کی روایت کے مطابق، جس زمانہ میں اوس و خزرج کے درمیان دیرینہ قبائلی اختلافات نے شدت اختیار کر لی تو اسعد، ذکوان بن عبد قیس مدینہ سے مکہ آئے۔ جب انہیں رسول اکرم (ص) کی شہرت کے سلسلہ میں معلوم ہوا تو وہ آپ کی خدمت پہچے اور آپ کی گفتگو سماعت کرنے کے بعد [[اسلام]] قبول کر لیا۔ اس کے وہ مدینہ واپس آ گئے اور وہاں اسلام کی تبلیغ کرنے لگے اور کچھ عرصہ کے بعد مدینہ کے چند افراد کے ساتھ رسول خدا (ص) خدمت میں شرفیاب ہوئے اور انہوں نے آپ (ص) کے ساتھ ایک عہد و پیمان کیا۔ یہ عہد [[بیعت عقبی اول]] کے نام سے مشہور ہے۔ | ابن سعد کی روایت کے مطابق، جس زمانہ میں اوس و خزرج کے درمیان دیرینہ قبائلی اختلافات نے شدت اختیار کر لی تو اسعد، ذکوان بن عبد قیس مدینہ سے مکہ آئے۔ جب انہیں رسول اکرم (ص) کی شہرت کے سلسلہ میں معلوم ہوا تو وہ آپ کی خدمت پہچے اور آپ کی گفتگو سماعت کرنے کے بعد [[اسلام]] قبول کر لیا۔ اس کے وہ مدینہ واپس آ گئے اور وہاں اسلام کی تبلیغ کرنے لگے اور کچھ عرصہ کے بعد مدینہ کے چند افراد کے ساتھ رسول خدا (ص) خدمت میں شرفیاب ہوئے<ref> نک: طبری، تاریخ طبری، ج۲، ص۳۵۴- ۳۵۵</ref> اور انہوں نے آپ (ص) کے ساتھ ایک عہد و پیمان کیا۔ یہ عہد [[بیعت عقبی اول]] کے نام سے مشہور ہے۔<ref> ر.ک: ابن سعد، الطبقات الکبری، دار صادر، ج۱، ص۲۱۸، قس: ج۱، ص۲۱۹</ref> | ||
==آنحضرت کی طرف سے نقیب النقباء== | ==آنحضرت کی طرف سے نقیب النقباء== |