گمنام صارف
"مسبحات" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مشترکہ خصوصیات
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 34: | سطر 34: | ||
==مشترکہ خصوصیات== | ==مشترکہ خصوصیات== | ||
بعض خصوصیات اور مضامین ان تمام سورتوں میں مشترک ہیں جو درج ذیل ہیں: | بعض خصوصیات اور مضامین ان تمام سورتوں میں مشترک ہیں جو درج ذیل ہیں: | ||
*'''اصول دین کا شامل ہونا''': ان | *'''اصول دین کا شامل ہونا''': ان سوروں کے مضامین [[اصول دین]] یعنی [[توحید]]، [[عدل]]، [[امامت]]، [[نبوت]] اور [[قیامت]] پر مشتمل ہیں۔<ref>آل رسول-اعتصامی، سورہ شناسی مسبحات، ص۵۲.</ref> | ||
*'''سورہ اسراء کی مرکزیت:''' قرآنی علوم کے بعض محققی اس بات کے معتقد ہیں کہ ان سورتوں کے مضامین کے درمیان ایک خاص قسم کا رابطہ پایا جاتا ہے اور اس درمیان سورہ اسراء کو مرکزیت حاصل ہے۔ ان محققین کے مطابق مسبحات میں شامل تمام سورتیں ایک مستقل کتاب کی طرح ہیں گویا ان کا مقدمہ سورہ اسراء ہے اور دوسری سورتیں گویا اس کتاب کے ابواب ہیں اور سورہ اعلی اس کتاب کا آخری نتیجہ ہے۔<ref> | *'''سورہ اسراء کی مرکزیت:''' قرآنی علوم کے بعض محققی اس بات کے معتقد ہیں کہ ان سورتوں کے مضامین کے درمیان ایک خاص قسم کا رابطہ پایا جاتا ہے اور اس درمیان سورہ اسراء کو مرکزیت حاصل ہے۔ ان محققین کے مطابق مسبحات میں شامل تمام سورتیں ایک مستقل کتاب کی طرح ہیں گویا ان کا مقدمہ سورہ اسراء ہے اور دوسری سورتیں گویا اس کتاب کے ابواب ہیں اور سورہ اعلی اس کتاب کا آخری نتیجہ ہے۔<ref>آل رسول-اعتصامی، سورہ شناسی مسبحات، ص۵۲.</ref> | ||
*'''وسعت زمانی:''' ان سورتوں کی تیسری مشترکہ خصوصیت ترتیب نزول کے اعتبار سے ان سورتوں کا پورے دوران نبوت پر محیط ہونا ہے۔ ان سورتوں میں سے سورہ اعلی ساتویں نمبر پر اور سورہ اسراء پچاسویں نمبر پر [[مکہ]] میں نازل ہوئیں جبکہ سورہ حديد، حشر، صف، جمعہ اور تغابن [[مدینہ]] میں بالترتیب چورانوے ویں سے ایک سو دسویں نمبر پر نازل ہونے والی سورتوں میں سے ہیں۔<ref>آلرسول-اعتصامی، «سورہ شناسی مسبحات»، ص۵۲.</ref> | *'''وسعت زمانی:''' ان سورتوں کی تیسری مشترکہ خصوصیت ترتیب نزول کے اعتبار سے ان سورتوں کا پورے دوران نبوت پر محیط ہونا ہے۔ ان سورتوں میں سے سورہ اعلی ساتویں نمبر پر اور سورہ اسراء پچاسویں نمبر پر [[مکہ]] میں نازل ہوئیں جبکہ سورہ حديد، حشر، صف، جمعہ اور تغابن [[مدینہ]] میں بالترتیب چورانوے ویں سے ایک سو دسویں نمبر پر نازل ہونے والی سورتوں میں سے ہیں۔<ref>آلرسول-اعتصامی، «سورہ شناسی مسبحات»، ص۵۲.</ref> | ||