گمنام صارف
"مسبحات" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''مُسَبِّحات'''، [[قرآن]] کی ان [[سورت|سورتوں]] کو کہا جاتا ہے جن کی ابتداء [[خدا]] کی [[تسبیح]] و تقدیس سے ہوئی ہے۔ | '''مُسَبِّحات'''، [[قرآن]] کی ان [[سورت|سورتوں]] کو کہا جاتا ہے جن کی ابتداء [[خدا]] کی [[تسبیح]] و تقدیس سے ہوئی ہے۔ مسبحات میں یہ سات سورتیں [[سورہ اسراء|اِسراء]]، [[سورہ حدید|حَدید]]، [[سورہ حشر|حَشْر]]، [[سورہ صف|صَفْ]]، [[سورہ جمعہ|جمعہ]]، [[سورہ تغابن|تَغابُن]] اور [[سورہ اعلی|اَعْلی]] شامل ہیں، جن کا آغاز سبح یا اس کے مشتقات کے ساتھ ہوتا ہے۔ البتہ یہ کہ مسبحات میں یہ تمام سورہ شامل ہیں یا نہیں؟ اس بارے میں اختلاف ہے۔ [[اصول دین]] کے بارے میں بحث ان سورتوں کے مشترکات میں سے ہے۔ | ||
{{Quote box | {{Quote box |