مندرجات کا رخ کریں

"سعد بن معاذ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 30: سطر 30:

==اسلام لانا==
==اسلام لانا==
سعد بن معاذ [[میثاق عقبہ]] اول اور دوم کے درمیان [[مدینہ]] میں [[مصعب بن عمیر]] کے ہاتھوں [[مسلمان]] ہوا اور ان کے اسلام لانے کے ساتھ ان کا پورا کنبہ بھی مسلمان ہو گئے۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابہ، ج۲، ص۳۱۳؛ ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۴۲۰؛ مزی، تہذیب الکمال، ج۱۰، ص۳۰۰؛ ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، ص۱۶۸؛ طبری، تاریخ طبری، ج۳، صص۸۹۷-۸۹۸۔</ref> یہ پہلا خاندان تھا جس کے مرد اور عورتیں سب اکھٹے مسلمان ہوئے۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۴۲۱۔</ref>
سعد بن معاذ [[بیعت عقبہ]] اول اور دوم کے درمیان [[مدینہ]] میں [[مصعب بن عمیر]] کے ہاتھوں [[مسلمان]] ہوا اور ان کے اسلام لانے کے ساتھ ان کا پورا کنبہ بھی مسلمان ہو گئے۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابہ، ج۲، ص۳۱۳؛ ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۴۲۰؛ مزی، تہذیب الکمال، ج۱۰، ص۳۰۰؛ ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، ص۱۶۸؛ طبری، تاریخ طبری، ج۳، صص۸۹۷-۸۹۸۔</ref> یہ پہلا خاندان تھا جس کے مرد اور عورتیں سب اکھٹے مسلمان ہوئے۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۴۲۱۔</ref>

سعد بن معاذ نے اسلام لانے کے بعد [[اسید بن حضیر]] کے ساتھ مل کر بنی عبدالاشہل کے سارے بتوں کو توڑ ڈالا۔ <ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، صص۴۲۰-۴۲۱۔</ref> پیغمبر اکرمؐ کی مدینہ [[ہجرت]] کے بعد رسول اللہؐ نے سعد اور [[ابوعبیدہ جراح]] جو کہ [[مہاجرین]] میں سے تھے کے درمیان عقد اخوت قائم فرمایا۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۴۲۱۔</ref> آپ انصار کے بزرگان اور قبیلہ اوس کے سرداروں میں سے تھے اور نہایت شجاع، ارادے میں مصمم اور جنگ و جہاد میں ثابت قدم تھے۔<ref> ابن حجر، تہذیب التہذیب، ج۳، صص۴۱۸۔</ref>

confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم