مندرجات کا رخ کریں

"قرآن کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 36: سطر 36:


== قرآن کے اسماء اور صفات ==
== قرآن کے اسماء اور صفات ==
پرانے قرآنی محققین ـ قرآن کے اسماء اور صفات کے درمیان فرق کے قائل ہوئے بغیر ـ قرآن کے لئے 90 سے زائد ناموں کے قائل ہوئے ہیں۔
قرآن کے بہت سارے اسماء ذکر کئے گئے ہیں جن میں سے "فرقان"،<ref>سورہ فرقان،آیت 1۔</ref> "ذکر"،<ref>سورہ انبیاء، آیت 50۔</ref>  "تنزیل،<ref> سورہ شعراء، آیت 192۔</ref> "الکتاب"،<ref> سورہ بقره، آیت 2؛ حجر، آیت 1۔</ref> اور "کلام اللہ"<ref> سورہ توبہ، آیت 6؛ سورہ فتح، آیت 15۔</ref> قرآن کے مشہور نام ہیں۔ نیز قرآن کو دوسری صفات سے بھی یاد کیا گیا ہے جیسے: "القرآن المجید"،<ref>سورہ "ق"، آیت 2؛ سورہ بروج، آیت 21۔</ref> "القرآن العظیم،<ref> سورہ حجر، آیت 78۔</ref> "القرآن الحکیم"،<ref>سورہ یس، آیت 2۔</ref> "القرآن الکریم"،<ref> سورہ واقعہ آیت 77۔</ref> "قرآن مبین"۔<ref> سورہ حجر، آیت 1۔</ref>۔<ref>خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص 1631۔</ref>
[[محمد بن بہادر زرکشی]] اور [[عبدالرحمن بن ابی‌بکر|سیوطی]] میں سے ہر ایک نے [[البرهان فی علوم القرآن]] اور [[الاتقان]] میں، قرآن کے لئے 55 نام نقل کئے ہیں۔<ref>رجوع کریں: ترجمہ فارسی اتقان، ج 1، ص 181 اور بعد کے صفحات؛ بحوالہ: خرمشاہی، دانشنامہ...، ص 1631۔</ref> ان میں سے "فرقان"،<ref>سورہ فرقان،آیت 1۔</ref> "ذکر"،<ref>سورہ انبیاء، آیت 50۔</ref>  "تنزیل،<ref> سورہ شعراء، آیت 192۔</ref> "الکتاب"،<ref> سورہ بقره، آیت 2؛ حجر، آیت 1۔</ref> اور "کلام اللہ"<ref> سورہ توبہ، آیت 6؛ سورہ فتح، آیت 15۔</ref> قرآن کے مشہور نام ہیں۔ نیز قرآن کو دوسری صفات سے بھی یاد کیا گیا ہے جیسے: "القرآن المجید"،<ref>سورہ "ق"، آیت 2؛ سورہ بروج، آیت 21۔</ref> "القرآن العظیم،<ref> سورہ حجر، آیت 78۔</ref> "القرآن الحکیم"،<ref>سورہ یس، آیت 2۔</ref> "القرآن الکریم"،<ref> سورہ واقعہ آیت 77۔</ref> "قرآن مبین"۔<ref> سورہ حجر، آیت 1۔</ref>۔<ref>خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص 1631۔</ref>


== قرآنی تقسیمات کا حجم و مقدار ==
== قرآنی تقسیمات کا حجم و مقدار ==
confirmed، templateeditor
9,169

ترامیم