گمنام صارف
"عبد اللہ بن عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق
←وفات
imported>E.musavi |
imported>E.musavi (←وفات) |
||
سطر 49: | سطر 49: | ||
==وفات== | ==وفات== | ||
سالم اپنے والد عبداللہ بن عمر سے نقل کرتا ہے کہ حجاج کے ایک دوست کے نیزے کا سرہ میرے پاؤں پر لگا اور یہی زخم عبداللہ کی بیماری کا باعث | سالم اپنے والد عبداللہ بن عمر سے نقل کرتا ہے کہ حجاج کے ایک دوست کے نیزے کا سرہ میرے پاؤں پر لگا اور یہی زخم عبداللہ کی بیماری کا باعث بنا۔ ایک دن حجاج اس کی عیادت کے لئے آیا تو عبداللہ نے کہا تم نے مجھے مارا ہے اور تم نے حکم دیا ہے کہ کچھ لوگ خدا کے [[حرم]] میں اپنے ساتھ اسلحہ لے کر آئیں۔ وہ آخر کار سنہ ٧٣ ھ کو ٨٤سال کی عمر میں اس دنیا سے چل بسا۔<ref> ابن سعد، الطبقات الكبرى، ۱۴۱۰ق، ج ۴، ص ۱۶۸.</ref> | ||
ابن عمر نے موت کے وقت وصیت کی کہ اسے حرم کے حصے سے باہر دفن کیا جائے، لیکن اس پر عمل نہ کیا گیا، حجاج نے اس کی [[نماز جنازہ]] پڑھائی اور اسے فخ کے علاقے | ابن عمر نے موت کے وقت وصیت کی کہ اسے حرم کے حصے سے باہر دفن کیا جائے، لیکن اس پر عمل نہ کیا گیا، حجاج نے اس کی [[نماز جنازہ]] پڑھائی اور اسے فخ کے علاقے میں [[مہاجرین]] کی قبروں کے ساتھ دفن کیا۔<ref> ابن سعد، الطبقات الكبرى،۱۴۱۰ق، ج ۴، ص ۱۶۹.</ref> | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |