مندرجات کا رخ کریں

"عبد اللہ بن عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 20: سطر 20:


==امام علی(ع) کا دور خلافت==
==امام علی(ع) کا دور خلافت==
جب [[امام علی(ع)]] خلافت پر آئے، تو [[عمار یاسر]] نے آپ(ع) سے اجازت لی تا کہ عبداللہ کے ساتھ [[بیعت]] کے سلسلے میں بات کرے. عبداللہ نے امام علی(ع) کی بہت زیادہ تعریف کی، لیکن آپ(ع) سے بیعت نہ کی. <ref>ابن قتيبۃ الدينوري، الإمامۃوالسياسۃ، ۱۴۱۰ق، ج‏ ۱، ص ۷۳.</ref> عبداللہ کو زیادہ تر اپنی عبادت کی فکر رہتی تھی اور وہ اپنے اندر سماجی مسائل میں داخل ہونے کا شوق نہیں رکھتا تھا، اسی وجہ سے امام علی(ع) نے عمار کو حکم دیا کہ "عبداللہ" کو چھوڑ دو، وہ ایک کمزور انسان ہے. <ref>ابن قتيبۃ الدينوري، الإمامۃوالسياسۃ، ۱۴۱۰ق، ج‏ ۱، ص ۷۳.</ref> اسی لئے جب کسی نے کہا کہ میں عبداللہ کی طرح کسی کام میں دخل اندازی نہیں کرتا، تو امام علی(ع) نے فرمایا کہ عبداللہ نے نہ تو حق کی مدد کی، اور نہ ہی باطل کو ختم کیا. <ref>شريف رضى، نہج البلاغۃ، ۱۴۱۴ق، ص ۵۲۱.</ref>
جب [[امام علی(ع)]] خلافت پر آئے، تو [[عمار یاسر]] نے آپ(ع) سے اجازت لی تا کہ عبداللہ کے ساتھ [[بیعت]] کے سلسلے میں بات کرے۔ عبداللہ نے امام علی(ع) کی بہت زیادہ تعریف کی، لیکن آپ(ع) سے بیعت نہ کی۔<ref>ابن قتيبۃ الدينوري، الإمامۃوالسياسۃ، ۱۴۱۰ق، ج‏ ۱، ص ۷۳.</ref> عبداللہ کو زیادہ تر اپنی عبادت کی فکر رہتی تھی اور وہ اپنے اندر سماجی مسائل میں داخل ہونے کا شوق نہیں رکھتا تھا، اسی وجہ سے امام علی(ع) نے عمار کو حکم دیا کہ "عبداللہ" کو چھوڑ دو، وہ ایک کمزور انسان ہے۔<ref>ابن قتيبۃ الدينوري، الإمامۃوالسياسۃ، ۱۴۱۰ق، ج‏ ۱، ص ۷۳.</ref> اسی لئے جب کسی نے کہا کہ میں عبداللہ کی طرح کسی کام میں دخل اندازی نہیں کرتا، تو امام علی(ع) نے فرمایا کہ عبداللہ نے نہ تو حق کی مدد کی، اور نہ ہی باطل کو ختم کیا۔ <ref>شريف رضى، نہج البلاغۃ، ۱۴۱۴ق، ص ۵۲۱.</ref>


ابن عمر نے اگرچہ [[امام علی(ع)]] کی بیعت  نہ کی لیکن آپ(ع) کے مخالفین کی صف میں بھی داخل نہ ہوا. اور امام(ع) کے مخالفین کی حمایت نہ کی. <ref>ابن عثم، الفتوح،۱۴۱۱ق، ج ۲،ص ۵۲۹.</ref> بعض اہل سنت کے مآخذ میں ذکر ہوا ہے کہ عبداللہ اپنی زندگی کے آخری حصے میں اس وجہ سے بہت غمگین اور پریشان تھا کہ امام علی(ع) کی حمایت کیوں نہیں کی اور کہتا تھا "اپنے کسی بھی کام پر نادم اور پشیمان نہیں ہوں، سوائے اس کہ، کہ امام علی(ع) کے ہمراہ فتنہ گر افراد کے خلاف جنگ نہ کر سکا" <ref> ابن اثیر، اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ، ۱۴۰۹ق، ج ۳، ص ۲۳۸.</ref>
ابن عمر نے اگرچہ [[امام علی(ع)]] کی بیعت  نہ کی لیکن آپ(ع) کے مخالفین کی صف میں بھی داخل نہ ہوا اور امام(ع) کے مخالفین کی حمایت نہ کی۔ <ref>ابن عثم، الفتوح،۱۴۱۱ق، ج ۲،ص ۵۲۹.</ref> بعض اہل سنت کے مآخذ میں ذکر ہوا ہے کہ عبداللہ اپنی زندگی کے آخری حصے میں اس وجہ سے بہت غمگین اور پریشان تھا کہ امام علی(ع) کی حمایت کیوں نہیں کی اور کہتا تھا: اپنے کسی بھی کام پر نادم اور پشیمان نہیں ہوں، سوائے اس کہ امام علی(ع) کے ہمراہ فتنہ گر افراد کے خلاف جنگ نہ کر سکا۔<ref> ابن اثیر، اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ، ۱۴۰۹ق، ج ۳، ص ۲۳۸.</ref>


==امام حسین(ع) کو جنگ سے منع کرنا==
==امام حسین(ع) کو جنگ سے منع کرنا==
گمنام صارف