"نیابت خاصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←امام زمانہؑ کے نائبین خاص
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
===امام زمانہؑ کے نائبین خاص=== | ===امام زمانہؑ کے نائبین خاص=== | ||
{{اصلی| نواب اربعہ}} | {{اصلی| نواب اربعہ}} | ||
[[غیبت صغری]] کے دوران چار شخصیات [[امام زمانہؑ | [[غیبت صغری]] کے دوران چار شخصیات [[امام زمانہؑ]] کے نائب خاص کے عنوان سے معرفی ہوئے ہیں۔ یہ افراد یکے بعد دیگری امام زمانہؑ کی طرف سے نائب خاص کے طور پر معرفی ہوئے ہیں جنہوں نے دور دراز علاقوں میں اپنے وکلاء تعیین کر کے شیعوں کے پیغامات اور مطالبات کو امام زمانہؑ تک پہنچا کر امامؑ سے جواب دریافت کر کے متعلقہ اشخاص تک پہنچاتے تھے۔{{حوالہ درکار}} | ||
[[عثمان بن سعید عمری]] امام زمانہ کا پہلا نائب خاص تھا۔<ref>شیخ طوسی، الغیبہ، ص۲۱۹ـ۲۲۳۔</ref> [[سن 265 ہجری قمری]] کو ان کی رحلت کے بعد ان کے بیٹے [[محمد بن عثمان]] دوسرا نائب خاص متعین ہوا۔ محمد بن عثمان چالیس سال تک [[نیابت خاصہ]] کے عہدے پر رہے۔<ref>شیخ طوسی، الغیبہ، ص۲۱۹۔</ref> اسی طرح [[حسین بن روح نوبختی]] اور [[علی بن محمد سمری]] تیسرے اور چوتھے نائب خاص رہے ہیں جو بالترتیب 21 اور 3 سال تک نائب خاص کے عہدے پر فائز رہے ہیں۔<ref>شیخ طوسی، الغیبہ، ص۲۲۳۔</ref> [[سن 329 ہجری قمری |329ہ.ق]] کو غیبت صغری کا دور ختم ہوا یوں نیابت خاصہ کا دور پر اپنے اختتام کو پہنچا۔ | [[عثمان بن سعید عمری]] امام زمانہ کا پہلا نائب خاص تھا۔<ref>شیخ طوسی، الغیبہ، ص۲۱۹ـ۲۲۳۔</ref> [[سن 265 ہجری قمری]] کو ان کی رحلت کے بعد ان کے بیٹے [[محمد بن عثمان]] دوسرا نائب خاص متعین ہوا۔ محمد بن عثمان چالیس سال تک [[نیابت خاصہ]] کے عہدے پر رہے۔<ref>شیخ طوسی، الغیبہ، ص۲۱۹۔</ref> اسی طرح [[حسین بن روح نوبختی]] اور [[علی بن محمد سمری]] تیسرے اور چوتھے نائب خاص رہے ہیں جو بالترتیب 21 اور 3 سال تک نائب خاص کے عہدے پر فائز رہے ہیں۔<ref>شیخ طوسی، الغیبہ، ص۲۲۳۔</ref> [[سن 329 ہجری قمری |329ہ.ق]] کو غیبت صغری کا دور ختم ہوا یوں نیابت خاصہ کا دور پر اپنے اختتام کو پہنچا۔ |