مندرجات کا رخ کریں

"جاہل مقصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  25 فروری 2018ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11: سطر 11:

==جاہل مقصر کی سزا ==
==جاہل مقصر کی سزا ==
[[شیعہ]] علماء قائل ہیں کہ «جاہل مقصر»، [[آخرت]] میں سزا اور عقاب کا مستحق ہے؛<ref>سبحانی، مسائل جدید کلامی، ۱۳۸۲ش، ج۱، ص۳۳۳.</ref>.
[[شیعہ]] علماء قائل ہیں کہ «جاہل مقصر»، [[آخرت]] میں سزا اور عقاب کا مستحق ہے؛<ref>سبحانی، مسائل جدید کلامی، ۱۳۸۲ش، ج۱، ص۳۳۳.</ref>
اور اس کی سزا کی علت کے بارے میں چند نظریے ہیں:<ref>پور اللہیار، «بررسی مسؤولیت جاہل بہ قانون در حقوق ایران»، ص۳۷.</ref>

#اکثر فقہاء کے مطابق جاہل مقصر نے چونکہ اپنی تکلیف اور وظیفے پر عمل نہیں کیا ہے اس لئے اسے سزا ملے گی۔<ref>موسوی بجنوردی، علم اصول، ۱۳۷۹ش، ص۸۵.</ref>

#[[محقق اردبیلی]] اور [[صاحب مدارک]] کے مطابق [[اللہ تعالی]] «جاہل مقصر» کو سیکھنے میں کوتاہی کرنے کی وجہ سے سزا دے گا، اس لئے نہیں کہ اس نے اپنے شرعی اور واقعی وظیفے پر عمل نہیں کیا ہو۔<ref>موسوی بجنوردی، علم اصول، ۱۳۷۹ش، ص۸۶.</ref>

==متعلقہ مضامین==
==متعلقہ مضامین==
*[[جاہل قاصر]]
*[[جاہل قاصر]]
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم