confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''جاہل مُقَصّر'''، اس شخص کو کہا جاتا ہے جو [[شرعی احکام]] کو نہیں جانتا ہے اور اس نہ جاننے میں اس نے کوتاہی کی ہے۔ شیعہ علما کے نظریے کے مطابق جاہل مقصر [[آخرت]] میں سزا کا مستحق ہوگا۔ فقہا کا کہنا ہے کہ «جاہل مقصر» نے جو اعمال انجام دیا ہے اگر اس کے مرجع تقلید کے فتوا کے مطابق واقع ہوئی ہوں تو صحیح ہے۔ | '''جاہل مُقَصّر'''، اس شخص کو کہا جاتا ہے جو [[شرعی احکام]] کو نہیں جانتا ہے اور اس نہ جاننے میں اس نے کوتاہی کی ہے۔ [[شیعہ]] علما کے نظریے کے مطابق جاہل مقصر [[آخرت]] میں سزا کا مستحق ہوگا۔ فقہا کا کہنا ہے کہ «جاہل مقصر» نے جو اعمال انجام دیا ہے اگر اس کے [[مرجع تقلید]] کے فتوا کے مطابق واقع ہوئی ہوں تو صحیح ہے۔ | ||
==تعریف== | ==تعریف== | ||
علم [[اصول فقہ]] میں جاہل کی دو قسمیں بیان ہوئی ہیں: [[جاہل قاصر]] اور جاہل مقصر<ref>ہاشمی شاہرودی، فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت، ۱۳۸۲ش، ج۳، ص۱۵۳؛ دانشنامہ جہان اسلام، ۱۳۷۷ش، ج۱، ذیل مدخل «جہل».</ref> جاہل مقصر اس شخص کو کہا جاتا ہے جو شرعی احکام نہیں جانتا ہے؛ لیکن سیکھ سکتا ہے اور سیکھنے میں کوتاہی کی ہے۔<ref>ولایی، فرہنگ تشریحی اصطلاحات اصول فقہ، ۱۳۷۳ش، ج۱، ص۲۴۱؛ دایرةالمعارف بزرگ اسلامی، ۱۳۷۳ش، ج۱، ذیل مدخل «جہل».</ref> | علم [[اصول فقہ]] میں جاہل کی دو قسمیں بیان ہوئی ہیں: [[جاہل قاصر]] اور جاہل مقصر<ref>ہاشمی شاہرودی، فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت، ۱۳۸۲ش، ج۳، ص۱۵۳؛ دانشنامہ جہان اسلام، ۱۳۷۷ش، ج۱، ذیل مدخل «جہل».</ref> جاہل مقصر اس شخص کو کہا جاتا ہے جو [[شرعی احکام]] نہیں جانتا ہے؛ لیکن سیکھ سکتا ہے اور سیکھنے میں کوتاہی کی ہے۔<ref>ولایی، فرہنگ تشریحی اصطلاحات اصول فقہ، ۱۳۷۳ش، ج۱، ص۲۴۱؛ دایرةالمعارف بزرگ اسلامی، ۱۳۷۳ش، ج۱، ذیل مدخل «جہل».</ref> | ||
==جاہل مقصر کی عبادتیں== | ==جاہل مقصر کی عبادتیں== | ||
[[شیعہ]] فقہاء قائل ہیں کہ «جاہل مقصر» کے توسط انجام شدہ اعمال اگر اس کے مرجع تقلید کے مطابق واقع ہوئی ہوں یا واقع کے مطابق انجام پائی ہوں اور قصد قربت کے ساتھ بجالا لایا ہو، تو صحیح ہے۔<ref>نجفی، مجمع الرسائل، ۱۳۷۳ش، ج۱، ص۴۱.</ref> | [[شیعہ]] فقہاء قائل ہیں کہ «جاہل مقصر» کے توسط انجام شدہ اعمال اگر اس کے مرجع تقلید کے مطابق واقع ہوئی ہوں یا واقع کے مطابق انجام پائی ہوں اور قصد قربت کے ساتھ بجالا لایا ہو، تو صحیح ہے۔<ref>نجفی، مجمع الرسائل، ۱۳۷۳ش، ج۱، ص۴۱.</ref> | ||
فقہاء روایات سے متسمک ہوتے ہوئے کہتے ہیں کہ دو خاص موارد میں اگر «جاہل مقصر» کی عبادت واقع کے مطابق انجام نہ بھی پائی ہو تو بھی صحیح ہے۔<ref> | فقہاء روایات سے متسمک ہوتے ہوئے کہتے ہیں کہ دو خاص موارد میں اگر «جاہل مقصر» کی عبادت واقع کے مطابق انجام نہ بھی پائی ہو تو بھی صحیح ہے۔<ref>فرہنگ نامہ اصول فقہ، ۱۳۸۹ش، ج۱، ص۳۷۴.</ref> اور وہ دو موارد مندرجہ ذیل ہیں: | ||
* جہاں نماز کو قصر پڑھنی تھی اور پوری پڑھا ہو۔ | * جہاں نماز کو قصر پڑھنی تھی اور پوری پڑھا ہو۔ | ||
*[[جہر و اخفات]] میں؛ جہاں نماز بلند آواز سے پڑھنی تھی وہاں آہستہ اور جہاں آہستہ پڑھنی تھی بلند آواز سے پڑھی ہو۔<ref>فرہنگنامہ اصول فقہ، ۱۳۸۹ش، ج۱، ص۳۷۴.</ref> | *[[جہر و اخفات]] میں؛ جہاں [[نماز]] بلند آواز سے پڑھنی تھی وہاں آہستہ اور جہاں آہستہ پڑھنی تھی بلند آواز سے پڑھی ہو۔<ref>فرہنگنامہ اصول فقہ، ۱۳۸۹ش، ج۱، ص۳۷۴.</ref> | ||
==جاہل مقصر کی سزا == | ==جاہل مقصر کی سزا == | ||
سطر 14: | سطر 14: | ||
اور اس کی سزا کی علت کے بارے میں چند نظریے ہیں:<ref>پور اللہیار، «بررسی مسؤولیت جاہل بہ قانون در حقوق ایران»، ص۳۷.</ref> | اور اس کی سزا کی علت کے بارے میں چند نظریے ہیں:<ref>پور اللہیار، «بررسی مسؤولیت جاہل بہ قانون در حقوق ایران»، ص۳۷.</ref> | ||
#اکثر فقہاء کے مطابق جاہل مقصر نے چونکہ اپنی تکلیف اور وظیفے پر عمل نہیں کیا ہے اس لئے اسے سزا ملے گی۔<ref>موسوی بجنوردی، علم اصول، ۱۳۷۹ش، ص۸۵.</ref> | #اکثر فقہاء کے مطابق جاہل مقصر نے چونکہ اپنی تکلیف اور وظیفے پر عمل نہیں کیا ہے اس لئے اسے سزا ملے گی۔<ref>موسوی بجنوردی، علم اصول، ۱۳۷۹ش، ص۸۵.</ref> | ||
#[[محقق اردبیلی]] اور [[صاحب مدارک]] کے مطابق اللہ تعالی «جاہل مقصر» کو سیکھنے میں کوتاہی کرنے کی وجہ سے سزا دے گا، اس لئے نہیں کہ اس نے اپنے شرعی اور واقعی وظیفے پر عمل نہیں کیا ہو۔<ref>موسوی بجنوردی، علم اصول، ۱۳۷۹ش، ص۸۶.</ref> | #[[محقق اردبیلی]] اور [[صاحب مدارک]] کے مطابق [[اللہ تعالی]] «جاہل مقصر» کو سیکھنے میں کوتاہی کرنے کی وجہ سے سزا دے گا، اس لئے نہیں کہ اس نے اپنے شرعی اور واقعی وظیفے پر عمل نہیں کیا ہو۔<ref>موسوی بجنوردی، علم اصول، ۱۳۷۹ش، ص۸۶.</ref> | ||
==متعلقہ مضامین== | ==متعلقہ مضامین== | ||
*[[جاہل قاصر]] | *[[جاہل قاصر]] |