confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 30: | سطر 30: | ||
مشہور قول کے مطابق ماہ رمضان المبارک کے روزے کے لئے صبح کی آذان سے پہلے غسل کرنا چاہیے؛ اور جس پر غسل واجب ہوا ہو جان بوجھ کر اذان سے پہلے غسل بجا نہ لائے تو اس کا روزہ باطل ہے اور اس پر قضا اور کفارہ دونوں واجب ہونگے۔ اس [[فقہی اصطلاحات|فقہی]] کو جنابت پر باقی رہنا کہا جاتا ہے۔ | مشہور قول کے مطابق ماہ رمضان المبارک کے روزے کے لئے صبح کی آذان سے پہلے غسل کرنا چاہیے؛ اور جس پر غسل واجب ہوا ہو جان بوجھ کر اذان سے پہلے غسل بجا نہ لائے تو اس کا روزہ باطل ہے اور اس پر قضا اور کفارہ دونوں واجب ہونگے۔ اس [[فقہی اصطلاحات|فقہی]] کو جنابت پر باقی رہنا کہا جاتا ہے۔ | ||
== | ==غسل کے بعد وضو== | ||
غسل جنابت کا وضو کے لئے کافی ہونے میں شیعہ فقہاء کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے اور بہت ساروں نے اس بارے میں اجماع کا ادعا کیا ہے۔<ref>[http://lib.eshia.ir/10015/1/131 الخلاف، ص۱۳۱، مسأله ۷۴]</ref><ref>[http://lib.eshia.ir/10148/1/339 مختلف الشیعه، ج۱، ص۳۳۹]</ref><ref> [http://lib.eshia.ir/10088/3/240 جواهر الکلام، ج۳، ص۲۴۰]</ref> افزون بر این، مشهور فقها با غسل جنابت وضو را نامشروع میدانند<ref> [http://lib.eshia.ir/10088/3/240 جواهر الکلام، ج۳، ص۲۴۰]</ref><ref> [http://lib.eshia.ir/10134/6/497 التنقیح، ج۶، ص۴۹۷]</ref> | |||
[[شیخ طوسی]] | [[شیخ طوسی]] نے غسل جنابت کے ساتھ وضو کرنے کو مستحب سمجھا ہے۔<ref> [http://lib.eshia.ir/10148/1/340 مختلف الشیعه، ج۱، ص۳۴۰]</ref> لیکن دوسرے غسلوں کا وضو کے لئے کافی ہونے اور نہ ہونے میں مراجع تقلید کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے لیکن مشہور فقہاء نے وضو کے لیے کافی نہ ہونے کا فتوی دیا ہے۔<ref> [http://lib.eshia.ir/10088/3/240 جواهر الکلام، ج۳، ص۲۴۰]</ref> | ||
[[سیدمرتضی]]، [[ابن جنید]]،<ref> [http://lib.eshia.ir/10148/1/340 مختلف الشیعه، ج۱، ص۳۴۰]</ref> | [[سیدمرتضی]]، [[ابن جنید]]،<ref> [http://lib.eshia.ir/10148/1/340 مختلف الشیعه، ج۱، ص۳۴۰]</ref> اور [[سید محسن حکیم]] نے اسے بعید نہیں سمجھا ہے۔<ref> [http://lib.eshia.ir/27158/3/345 مستمسک العروه، ج۳، ص۳۴۵.]</ref>اور معاصر فقہاء میں اس نظریے کے موافق زیادہ نظر آتے ہیں۔ | ||
== | ==بیرونی روابط== | ||
* [http://www.wikifeqh.ir/%DA%A9%D9%81%D8%A7%DB%8C%D8%AA_%D8%BA%D8%B3%D9%84_%D8%A7%D8%B2_%D9%88%D8%B6%D9%88 کفایت غسل از وضو] | * [http://www.wikifeqh.ir/%DA%A9%D9%81%D8%A7%DB%8C%D8%AA_%D8%BA%D8%B3%D9%84_%D8%A7%D8%B2_%D9%88%D8%B6%D9%88 کفایت غسل از وضو] | ||
== | ==حوالہ جات== | ||
{{ | {{حوالہ جات| 2}} | ||
== | ==مآخذ== | ||
* مختلف الشیعة فی احکام الشریعه، حسن بن یوسف العلامة الحلی (م. ۷۲۶ ق.)، به کوشش مرکزالابحاث والدراسات الاسلامیة، اول، قم، دفتر تبلیغات اسلامی، ۱۴۱۲ ق. | * مختلف الشیعة فی احکام الشریعه، حسن بن یوسف العلامة الحلی (م. ۷۲۶ ق.)، به کوشش مرکزالابحاث والدراسات الاسلامیة، اول، قم، دفتر تبلیغات اسلامی، ۱۴۱۲ ق. | ||
* العروة الوثقی، سید محمد کاظم یزدی (م. ۱۳۳۷ ق.)، پنجم، قم،دار التفسیر، اسماعیلیان، ۱۴۱۹ ق. | * العروة الوثقی، سید محمد کاظم یزدی (م. ۱۳۳۷ ق.)، پنجم، قم،دار التفسیر، اسماعیلیان، ۱۴۱۹ ق. | ||
سطر 48: | سطر 48: | ||
* مستند العروة الوثقی، تقریرات آیة الله خوئی (م. ۱۴۱۳ ق.)، مرتضی بروجردی، قم، مدرسةدار العلم، [بی تا]. | * مستند العروة الوثقی، تقریرات آیة الله خوئی (م. ۱۴۱۳ ق.)، مرتضی بروجردی، قم، مدرسةدار العلم، [بی تا]. | ||
* الحدائق الناضرة فی احکام العترة الطاهره، یوسف بحرانی (م. ۱۱۸۶ ق.)، به کوشش علی آخوندی، قم، نشر اسلامی، ۱۳۶۳ ش. | * الحدائق الناضرة فی احکام العترة الطاهره، یوسف بحرانی (م. ۱۱۸۶ ق.)، به کوشش علی آخوندی، قم، نشر اسلامی، ۱۳۶۳ ش. | ||
{ | { | ||
{{احکام طهارت}} | {{احکام طهارت}} | ||
سطر 62: | سطر 62: | ||
[[رده:مقالههای با درجه اهمیت الف]] | [[رده:مقالههای با درجه اهمیت الف]] | ||
--> | --> | ||
[[زمرہ:طہارت کے احکام؛ فقہی اصطلاح]] |