گمنام صارف
"واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbasi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Abbasi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{مشابہت|عاشورا}} | {{مشابہت|عاشورا}} | ||
{{محرم کی عزاداری}} | {{محرم کی عزاداری}} | ||
'''واقعہ کربلا''' یا '''واقعہ عاشورا''' [[کربلا]] میں امام حسین اور ان کے اصحاب کا کوفیوں کے لشکر کے ساتھ جنگ کرتے ہوئے شہید ہونے کا سانحہ ہے۔ لشکر نے [[سال ۶۱ هجری قمری| | '''واقعہ کربلا''' یا '''واقعہ عاشورا''' [[کربلا]] میں امام حسین اور ان کے اصحاب کا کوفیوں کے لشکر کے ساتھ جنگ کرتے ہوئے شہید ہونے کا سانحہ ہے۔ لشکر نے [[سال ۶۱ هجری قمری|۶۱ہ]] کی دس محرم کو اموی حاکم [[یزید بن معاویه|یزید]] کیلئے جنگ کی۔ واقعہ کربلا مسلمانوں اور خاص طور پر شیعوں کے نزدیک تاریخ [[اسلام]] کا دلخراش ترین واقعہ ہے۔شیعہ حضرات اس روز وسیع پیمانے پر [[عزاداری]] کرتے ہیں۔ | ||
[[15 رجب]] [[سال 60 هجری قمری|۶۰ق]] کو [[معاویہ]] کی وفات اور اس کے بیٹے یزید کی حاکمیت سے اس واقعہ کا آغاز ہوا۔ حاکم [[مدینه]] نے امام حسین سے یزید کیلئے [[بیعت]] لینے کی کوشش کی لیکن حسین بن علی نے بیعت سے اجتناب کیا اور رات کو [[مدینه]] سے [[مکه]] کی طرف سفر کیا۔اس سفر میں امام کے اہل خانہ، [[بنی هاشم]] کی ایک جماعت اور کچھ شیعہ ان کے ہمراہ تھے۔ | [[15 رجب]] [[سال 60 هجری قمری|۶۰ق]] کو [[معاویہ]] کی وفات اور اس کے بیٹے یزید کی حاکمیت سے اس واقعہ کا آغاز ہوا۔ حاکم [[مدینه]] نے امام حسین سے یزید کیلئے [[بیعت]] لینے کی کوشش کی لیکن حسین بن علی نے بیعت سے اجتناب کیا اور رات کو [[مدینه]] سے [[مکه]] کی طرف سفر کیا۔اس سفر میں امام کے اہل خانہ، [[بنی هاشم]] کی ایک جماعت اور کچھ شیعہ ان کے ہمراہ تھے۔ |