گمنام صارف
"واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←اصحاب کا تجدید عہد
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 306: | سطر 306: | ||
{{اصلی|شب عاشور کے واقعات}} | {{اصلی|شب عاشور کے واقعات}} | ||
====اصحاب کا تجدید عہد==== | ====اصحاب کا تجدید عہد==== | ||
امام حسین(ع) رات کے ابتدائی حصے میں اپنے اصحاب کو جمع کیا اور خدا کی حمد و ثنا کے بعد فرمایا: | امام حسین(ع) نے رات کے ابتدائی حصے میں اپنے اصحاب کو جمع کیا اور خدا کی حمد و ثنا کے بعد فرمایا: | ||
::::میرے خیال میں یہ آخری رات ہے جو دشمن کی طرف سے ہمیں مہلت دی گئی ہے۔ آگاہ ہو جاؤ کہ میں نے تمہیں جانے کی اجازت دے دی ہے۔ پس سب کے سب | ::::میرے خیال میں یہ آخری رات ہے جو دشمن کی طرف سے ہمیں مہلت دی گئی ہے۔ آگاہ ہو جاؤ کہ میں نے تمہیں جانے کی اجازت دے دی ہے۔ پس سب کے سب مطمئن ہو کر یہاں سے چلے جائیں کیونکہ میں نے تمہاری گردن سے میری بیعت اٹھا لی ہے۔ اب جبکہ رات کی تاریکی چھا گئی ہے اس سے فائدہ اٹھا کر سب چلے جائیں۔ | ||
اس موقع پر سب سے پہلے آپ کے اہل بیت پھر آپ کے اصحاب نے پرجوش انداز میں امام کے ساتھ وفاداری کا اعلان کیا اور اپنی جانوں کو آپ پر قربان کرنے اور آپ سے دفاع کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ تاریخی منابع میں اس گفتگو کے بعض حصوں کو ذکر کیا گیا ہے۔<ref>شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۹۱-۹۴؛ طبرسی، إعلام الوری بأعلام الہدی، ۱۳۹۰ق، ج۱، ص۲۳۹</ref> | |||
====اصحاب کی وفاداری کے حوالے سے حضرت زینب(س) کی نگرانی ==== | ====اصحاب کی وفاداری کے حوالے سے حضرت زینب(س) کی نگرانی ==== | ||
آدھی رات کو [[امام حسین علیہ السلام|ابو عبداللہ الحسین]](ع) اطراف میں واقع پہاڑیوں اور دروں کا معائنہ کرنے کے لئے باہر نکلے تو [[نافع بن ہلال بجلی|نافع بن ہلال جملی]] کو معلوم ہوا اور [[امام حسین علیہ السلام|امام(ع)]] کے پیچھے پیچھے روانہ ہوئے۔ | آدھی رات کو [[امام حسین علیہ السلام|ابو عبداللہ الحسین]](ع) اطراف میں واقع پہاڑیوں اور دروں کا معائنہ کرنے کے لئے باہر نکلے تو [[نافع بن ہلال بجلی|نافع بن ہلال جملی]] کو معلوم ہوا اور [[امام حسین علیہ السلام|امام(ع)]] کے پیچھے پیچھے روانہ ہوئے۔ |