گمنام صارف
"واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←ابن زیاد کے قاصد کی آمد
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 176: | سطر 176: | ||
=== ابن زیاد کے قاصد کی آمد === | === ابن زیاد کے قاصد کی آمد === | ||
پصبح ہوتے ہی [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین(ع)]] نے [[البیضہ]] نامی منزل<ref>یاقوت الحموی، معجم البلدان، ج 1، ص 532 و صفی الدین عبدالمؤمن البغدادی، مراصد الاطلاع علی اسماء الامکنة و البقاع، ج 1، ص 243۔</ref> پر توقف فرمایا اور [[نماز صبح]] ادا کی اور پھر اپنے اصحاب اور اہل خاندان کے ساتھ روانہ ہوئے حتی کہ [[ظہر]] کے وقت سرزمین [[نینوا]] میں پہنچے۔<ref>الطبری، وہی ماخذ، ص 403۔</ref> [[عبید اللہ بن زیاد|ابن زياد]] کے قاصد نے ایک خط [[حر بن یزید ریاحی|حر]] کے حوالے کیا جس میں ابن زیاد نے لکھا تھا: "میرا خط موصول ہوتے ہی [[امام حسین علیہ السلام|حسین]] کے ساتھ سختی سے پیش آو اور انہیں کسی بےآب و گیاہ زمین پر رکنے پر مجبور کرو! میں نے اپنے ایلچی کو حکم دیا ہے کہ وہ تم سے جدا نہ ہو یہاں تک کہ وہ تمہاری طرف سے میرے فرمان پر عملدرآمد کی خبر مجھے پہنچا دے۔ والسلام"۔<ref>الطبری، وہی ماخذ، ص 408 و مسکویه، وہی ماخذ، ص 67 و ابن اثیر، وہی ماخذ، ص 51۔</ref> | |||
[[حر بن یزید ریاحی|حر]] نے [[عبید اللہ بن زیاد|ابن زياد]] کا خط [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین(ع)]] کو پڑھ کر سنایا، [[امام حسین علیہ السلام|امام(ع)]] نے فرمایا: "ہمیں "[[نینوا|نینویٰ]]" یا "[[غاضریہ]]"<ref>الحموی، یاقوت؛ وہی ماخذ، ج 4، ص 183۔</ref> جانے دو"۔<ref>شیخ مفید؛ وہی ماخذ، ص 84 و مسکویه، وہی ماخذ، ص 68 و ابن اثیر، وہی ماخذ، ص 52۔</ref> [[حر بن یزید ریاحی|حر]] نے کہا: "یہ ممکن نہیں ہے کیونکہ [[عبید اللہ بن زیاد|عبید اللہ]] نے اپنا قاصد مجھ پر [[جاسوس]] قرار دیا ہے!" | [[حر بن یزید ریاحی|حر]] نے [[عبید اللہ بن زیاد|ابن زياد]] کا خط [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین(ع)]] کو پڑھ کر سنایا، [[امام حسین علیہ السلام|امام(ع)]] نے فرمایا: "ہمیں "[[نینوا|نینویٰ]]" یا "[[غاضریہ]]"<ref>الحموی، یاقوت؛ وہی ماخذ، ج 4، ص 183۔</ref> جانے دو"۔<ref>شیخ مفید؛ وہی ماخذ، ص 84 و مسکویه، وہی ماخذ، ص 68 و ابن اثیر، وہی ماخذ، ص 52۔</ref> [[حر بن یزید ریاحی|حر]] نے کہا: "یہ ممکن نہیں ہے کیونکہ [[عبید اللہ بن زیاد|عبید اللہ]] نے اپنا قاصد مجھ پر [[جاسوس]] قرار دیا ہے!" |