مندرجات کا رخ کریں

"استطاعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,119 بائٹ کا ازالہ ،  12 نومبر 2019ء
م
سطر 30: سطر 30:


==عورت کی استطاعت==
==عورت کی استطاعت==
===اہل سنت کی نظر میں===
[[اہل سنت]] اکثر [[فقہاء]] کے مطابق عورت کی استطاعت میں یہ بھی شرط ہے کہ اس کے محام میں سے ایک حج کے سفر میں اس کے ساتھ ہو؛ لیکن شیعہ فقہاء محارم میں سے کسی ایک کا ساتھ ہونے کو عورت کی استطاعت میں شرط قرار نہیں دیتے ہیں۔<ref>حسینی آہق، «حج (مباحث قرآنی و حدیثی و فقہی)»، ص۵۸۶.</ref>
اہل سنت مذاہب کے اکثر فقہا نے مذکورہ شرائط کے علاوہ عورت کو استطاعت حاصل ہونے کے لئے شوہر یا کسی ایک محرم ساتھ ہونے کو ضروری سمجھا ہے۔ اور اگر شوہر یا کوئی محرم شخص نہ ہو یا حج پہ اس کے ساتھ نہیں آسکتا ہو تو شافعی اور مالکیوں نے عورتوں کا ایک قابل اعتماد گروہ ساتھ ہونے کو کافی سمجھا ہے۔<ref>مراجعہ کریں: کاسانی، ج ۲، ص۱۲۳؛ نووی، المجموع، ج ۷، ص۸۶ـ۸۷</ref>
 
===اہل تشیّع کی نظر میں===
شیعہ فقہا کی نظر میں محرم کا ساتھ ہونا عورت کی استطاعت کے لئے شرط نہیں ہے بلکہ امن ہونے کا اطمینان ہونا کافی ہے۔<ref>مراجعہ کریں: طوسی، النہایہ، ص۲۷۴ـ۲۷۵؛ نجفی، ج ۱۷، ص۳۳۰ـ۳۳۱</ref> بعض اہل سنت مذاہب میں وفات یا طلاق کی عدت کے دوران عورت کے لئے حج انجام دینے سے منع ہوئی ہے۔<ref>مراجعہ کریں: زحیلی، ج ۳، ص۳۶ـ ۳۷</ref>
 
تمام مذاہب اسلامی کے مشہور نظر کے مطابق کوئی بھی شوہر اپنی بیوی کو واجب حج سے نہیں روک سکتا ہے لیکن [[مستحب]] حج سے منع کرسکتا ہے۔<ref>مراجعہ کریں: محقق حلّی، ۱۴۰۹، ج ۱، ص۱۶۸؛ زحیلی، ج ۳، ص۳۵</ref>


==بیرونی روابط==
==بیرونی روابط==
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم