confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{اخلاق-عمودی}} | {{اخلاق-عمودی}} | ||
'''صِلِۂ رَحِم'''، رشتہ داروں سے اسلامی تعلیمات اور اخلاق کے مطابق رابطہ رکھنے، مدد کرنے اور ان سے ملاقات کرنے کو کہا جاتا ہے۔ [[قرآن]] اور [[احادیث]] میں صلہ رحمی کی بہت تاکید ہوئی ہے اور قرآن میں قطع رحمی کرنے والے کو خسارت کرنے والے<ref> <font color=green>{{حدیث|'''الَّذِينَ يَنقُضُونَ عَہْدَ اللَّہ مِن بَعْدِ مِيثَاقِہِ وَيَقْطَعُونَ مَا أَمَرَ اللَّہُ بِہِ أَن يُوصَلَ وَيُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ ۚ أُولَئِكَ ہُمُ الْخَاسِرُونَ۔'''}}</font> ترجمہ: جو خدا کے ساتھ مضبوط عہد کرنے کے بعد بھی اسے توڑ دیتے ہیں اور جسے [[خدا]] نے جوڑنے کا حکم دیا ہے اسے کاٹ دیتے ہیں اور زمین میں فساد برپا کرتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جو حقیقتا خسارہ والے ہیں۔ بقرہ: ۲۷ </ref> اور لعنت ہونے ہونے والوں<ref><font color=green>{{حدیث|'''«فہل عسیتم ان تولیتم ان تفسدوا فی الارض و تقطعوا ارحامکم اولئک الذین لعنہم اللہ فآصمہم و اعمی ابصار ہم»'''}}</font>۔ ترجمہ: تو کیا تم سے کچھ بعید ہے کہ تم صاحبِ اقتدار بن جاؤ تو زمین میں فساد برپا کرو اور قرابتداروں سے قطع تعلقات کرلو۔ یہی وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور ان کے کانوں کو بہرا کردیا ہے اور ان کی آنکھوں کو اندھا بنادیا ہے (سورہ محمد، آیہ ۲۲ و ۲۳ )</ref> میں سے قرار دیا ہے۔اور [[حدیث|روایات]] میں بھی صلہ رحمی کو ایمان کے بعد بہترین عمل، [[قیامت]] میں سب سے پہلے بولنے والا، مومن کی بہترین صفت اور عمر لمبی ہونے کا سبب دیا ہے۔ حدیث قدسی کے مطابق صلہ رحمی [[اللہ]] کی رحمت ہے اور جو بھی اسے ترک کرے گا وہ اللہ کی رحمت سے محروم ہوگا۔ | '''صِلِۂ رَحِم'''، رشتہ داروں سے اسلامی تعلیمات اور اخلاق کے مطابق رابطہ رکھنے، مدد کرنے اور ان سے ملاقات کرنے کو کہا جاتا ہے۔ [[قرآن]] اور [[احادیث]] میں صلہ رحمی کی بہت تاکید ہوئی ہے اور قرآن میں قطع رحمی کرنے والے کو خسارت کرنے والے<ref> <font color=green>{{حدیث|'''الَّذِينَ يَنقُضُونَ عَہْدَ اللَّہ مِن بَعْدِ مِيثَاقِہِ وَيَقْطَعُونَ مَا أَمَرَ اللَّہُ بِہِ أَن يُوصَلَ وَيُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ ۚ أُولَئِكَ ہُمُ الْخَاسِرُونَ۔'''}}</font> ترجمہ: جو خدا کے ساتھ مضبوط عہد کرنے کے بعد بھی اسے توڑ دیتے ہیں اور جسے [[خدا]] نے جوڑنے کا حکم دیا ہے اسے کاٹ دیتے ہیں اور زمین میں فساد برپا کرتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جو حقیقتا خسارہ والے ہیں۔ بقرہ: ۲۷ </ref> اور لعنت ہونے ہونے والوں<ref><font color=green>{{حدیث|'''«فہل عسیتم ان تولیتم ان تفسدوا فی الارض و تقطعوا ارحامکم اولئک الذین لعنہم اللہ فآصمہم و اعمی ابصار ہم»'''}}</font>۔ ترجمہ: تو کیا تم سے کچھ بعید ہے کہ تم صاحبِ اقتدار بن جاؤ تو زمین میں فساد برپا کرو اور قرابتداروں سے قطع تعلقات کرلو۔ یہی وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور ان کے کانوں کو بہرا کردیا ہے اور ان کی آنکھوں کو اندھا بنادیا ہے (سورہ محمد، آیہ ۲۲ و ۲۳ )</ref> میں سے قرار دیا ہے۔اور [[حدیث|روایات]] میں بھی صلہ رحمی کو ایمان کے بعد بہترین عمل، [[قیامت]] میں سب سے پہلے بولنے والا، مومن کی بہترین صفت اور عمر لمبی ہونے کا سبب دیا ہے۔ حدیث قدسی کے مطابق صلہ رحمی [[اللہ]] کی رحمت ہے اور جو بھی اسے ترک کرے گا وہ اللہ کی رحمت سے محروم ہوگا۔ | ||
صلہ رحم کبھی واجب ہے اور کبھی [[مستحب]]۔ قطع رحم یعنی رشتہ داروں سے رابطہ کاٹنا [[گناہان کبیرہ]] میں سے ایک ہے یہاں تک کہ وہ رشتہ دار بداخلاق اور گناہگار ہی کیوں نہ ہو۔ | صلہ رحم کبھی واجب ہے اور کبھی [[مستحب]]۔ قطع رحم یعنی رشتہ داروں سے رابطہ کاٹنا [[گناہان کبیرہ]] میں سے ایک ہے یہاں تک کہ وہ رشتہ دار بداخلاق اور گناہگار ہی کیوں نہ ہو۔ |