ویکی شیعہ:Good articles/2023/34
آیہ مَحارِم، سورہ نساء کی 23ویں آیت ہے کہ جس میں محارم (وہ خواتین جن سے شادی کرنا حرام ہے) کا ذکر ہے۔ اس آیت کے مطابق سات قسم کے خواتین کے ساتھ نسبی محرمیت کی بنا پر، دو قسم کے خواتین کے ساتھ رضاعی محرمیت کی بنا پر اور چار قسم کے خواتین کے ساتھ سببی محرمیت کی بنا پر شادی کرنا حرام ہے۔
اسی طرح سورہ نور کی 31ویں آیت جو آیہ حجاب کے نام سے مشہور ہے، میں بھی بعض محارم کا تذکرہ ہوا ہے۔
دوسرے اچھے مضامین: لوا خطا ماڈیول:Wikishia میں 25 سطر پر: attempt to call global 'fgetGAlist' (a nil value)۔