ویکی شیعہ:Good articles/2023/30
عبد صالح، نیک بندہ کے معنی اور قرآنی اصطلاحات میں سے ایک ہے جو بعض حضرات کے لئے استعمال ہوئی ہے۔ شیعہ و اہل سنت مصادر میں امام موسی کاظم (ع) کو کثرت عبادت کے سبب عبد صالح کا لقب دیا گیا ہے۔
عبد صالح کے معنی نیک بندہ کے ہیں۔ یہ لفظ قرآن کریم میں جمع (عبادک الصالحین) کی صورت میں استعمال ہوا ہے۔ قرآن مجید نے حضرت نوحؑ و حضرت لوطؑ کو خداوند عالم کے دو نیک بندوں کے عنوان سے یاد کیا ہے۔ ایک روایت میں جناب ذوالقرنین کو بھی عبد صالح کے لقب سے یاد کیا گیا ہے۔
دوسرے اچھے مضامین: لوا خطا ماڈیول:Wikishia میں 25 سطر پر: attempt to call global 'fgetGAlist' (a nil value)۔