ویکی شیعہ:Good articles/2023/16
Appearance
یوم شک ایک فقہی اصطلاح ہے جو ہجری کیلنڈر کے اس دن کو کہا جاتا ہے جس کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ یہ پچھلے مہینے کی آخری تاریخ ہے یا اگلے مہینے کی پہلی تاریخ۔ اس دن کے بارے میں یہ شک چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے کیونکہ یہ احتمال دیا جا سکتا ہے کہ چاند پیدا ہونے کے باوجود مختلف عوامل کی وجہ سے نظر نہ آیا ہو۔ یوم الشک کی اصطلاح شعبان کی آخری تاریخ اور رمضان کی پہلی تاریخ کے بارے میں مشہور ہے۔ فقہاء اپنی فقہی کتابوں میں اس دن سے متعلق مخصوص احکام ذکر کرتے ہیں۔
دوسرے اچھے مضامین: لوا خطا ماڈیول:Wikishia میں 25 سطر پر: attempt to call global 'fgetGAlist' (a nil value)۔