ویکی شیعہ:Do you know/2023/52
- ... بُختُ النَصَّر (حکومت: 605 - 562 قبل از میلاد) نے یروشلم پر تین مرتبہ حملہ کیا اور ہر دفعہ کسی یہودی کو وہاں کا بادشاہ مقرر کرتا اور ہر دفعہ کچھ عرصے بعد دوبارہ بغاوت ہوتی؟
- ... قم کا وادی السلام قبرستان (تصویر میں) جو نجف کے مشہور قبرستان، وادی السلام کے نام سے منسوب ہے، کو آیت اللہ بروجردی نے بنایا ہے؟
- ... حضرت نوح نے 950 سال تک قوم کی ہدایت کی؟
- ... آیت روح کے مطابق روح کی حقیقت کے بارے میں صرف اللہ کی ذات آگاہ ہے اور انسانی علم اس بارے میں ناچیز ہے؟
- ... بعض اسلامی فلاسفر اور حکماء جبرئیل کو «عقل فعال» سے تعبیر کرتے ہیں؟