ویکی شیعہ:Do you know/2023/44
Appearance
- ... سنہ 2006 اور 2008ء میں حرم عسکریین پر دو مرتبہ دہشت گرانہ حملے ہوئے جس میں مینارہ سمیت حرم کے بعض حصوں کو شدید نقصان پہنچا؟(تصویر میں)
- ... اگر کوئی شخص اپنی گھونگی بیوی پر زنا کی تہمت لگائے تو بیوی اس پر ہمیشہ کے لئے حرام ہو جاتی ہے؟
- ... قیامت کے 100 سے زیادہ اسامی یا صفات قرآن میں آیا ہے؟
- ... بِلال مُسلم مشن افریقہ میں شیعہ خوجہ اثنا عشری کا اہم مرکز ہے؟