ویکی شیعہ:Do you know/2023/39

ویکی شیعہ سے
  • ... امام باڑہ شاہ نجف (تصویر میں) ہندوستان میں واقع شہر لکھنو میں شیعہ مذہبی مکانات میں سے ایک جو امام علیؑ کے حرم کی یاد میں بنایا گیا ہے؟
  • ...آیہ ظہار عصر جاہلیت کی رائج سنتوں میں سے ایک ہے جسے اسلام نے خط بطلان کھینچا اور جس کی سخت سزا معین ہوئی؟
  • ... آیت‌ اللہ عبداللہ مازندرانی ایران کی مشروطہ تحریک کے حامیوں میں سے ایک تھے تحریک مشروطہ میں شرکت کو تمام مسلمانوں پر واجب قرار دیا؟
  • ... زنگیوں کا قیام زنگیان سیاہ فام اور تنگدست لوگوں کا تیسری صدی ہجری میں حکومت کے خلاف کئے جانے والا قیام جو 15 سال تک بعض اسلامی ممالک میں حکومت کا باعث بنا؟
  • ... 33 روزہ جنگ،‌ جس میں اسرائیل نے 48 لاکھ بمب اسرائیل پر پھینکے؟