ویکی شیعہ:Do you know/2023/22
- ... بُختُنَصَّر (حکومت:605 تا 562 قبل از مسیح) نے تین مرتبہ یروشلم پر حملہ کیا اور ہر دفعہ اسے فتح کیا اور کسی یہودی کو وہاں کا بادشاہ مقرر کیا، لیکن ہر بادشاہ نے مختصر مدت کے بعد بغاوت کی؟
- ...وادئے سلام قبرستان قم''' (تصویر میں) کو آیتالله بروجردی نے نجف کے قبرستان وادی السلام کے نام پر بنا دیا؟
- ... حضرت نوحؑ نے 950 سال تک قوم کی ہدایت کی؟
- ... آیہ روح کے مطابق اس کی روح کی شناخت صرف اللہ تعالی سے منحصر ہے اور انسانی علم کا دائرہ بہت کم ہے؟
- ... بعض مسلم فلاسفر اور حکما نے جبرئیل کو «عقل فعال» سے تعبیر کیا ہے؟