نماز شب قدر (ضد ابہام)
شب قدر کی نماز سے مراد درج نمازوں میں سے کوئی ایک ہوسکتی ہے:
- شب قدر کی نماز (سو رکعت)، جو دو دو رکعت کی پچاس نمازیں شب قدر کی مشترک اعمال میں سے ہیں۔
- شب قدر کی نماز (دو رکعت)، جو مغرب اور عشا کے درمیان پڑھی جاتی ہے اور شب قدر کی مشترک اعمال میں سے ہے۔