مقتل الحسین (ضد ابہام)
ممکن ہے مَقْتَلُ الْحُسَیْن سے مراد درج ذیل عناوین میں سے ایک ہوں:
- امام حسینؑ کے بارے میں لکھی جانے والی مقاتل کے لیے ایک عام عنوان
- مقتل الحسین (ابومخنف) جو مقتل ابومخنف سے مشہور ہے اور واقعہ عاشورا اور شہادت امام حسینؑ کے بارے میں سب سے پہلا مقتل
- مقتل الحسین (خوارزمی) جو مقتل خوارزمی سے مشہور ہے جسے اہل سنت کے عالم موفق بن احمد خوارزمی (متوفی 568ھ) نے لکھا ہے
- مقتل الحسین (مقرم) جو مقتل مُقَرَّم سے مشہور ہے اور شیعہ عالم دین عبدالرزاق موسوی مقرم (متوفی 1391ھ) نے لکھا ہے۔