قاسم (ضد ابہام)
قاسم کا عنوان درج ذیل اسما میں مشترک ہے :
قاسم بن حسن:قاسم بن حسن ؑ حضرت امام حسن علیہ السلام کے اس بیٹے کا نام ہے .....
قاسم بن حسن کی شادی: قاسم بن حسن کی شادی کربلا کے معروف ترین موضوعات میں سے ہے۔
قاسم بن محمدؐ:قاسم بن محمد حضرت خدیجہ کے بطن سے پیغمبر(ص) کے پہلے فرزند ہیں ۔