عیسوی تقویم

ویکی شیعہ سے
(عیسوی کیلنڈر سے رجوع مکرر)

عیسوی تقویم جسے اردو میں سال کے عدد کے بعد 'ء' سے دکھایا جاتا ہے(مثلاً 2007ء) یہ وہ تقویم ہے جس میں وقت کا حساب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے لگایا جاتا ہے اگرچہ اس بات میں اختلاف ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کا سال کیا تھا۔ اس میں زمانے کے ساتھ ساتھ تبدیلیاں ہوتی رہی ہیں، مثلاً پوپ گریگوری نے اس میں آخری قابلِ ذکر تبدیلی سولہویں صدی میں کی تھی اسی لیے اسے ہم گریگورین تقویم بھی کہتے ہیں.

تفصیل

گریگورین تقویم کو بارہ ماہ میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

شمار نام دن
1 جنوری 31
2 فروری 28 یا 29
3 مارچ 31
4 اپریل 30
5 مئی 31
6 جون 30
7 جولائی 31
8 اگست 31
9 ستمبر 30
10 اکتوبر 31
11 نومبر 30
12 دسمبر 31

مزید دیکھیے

حوالہ جات

سانچہ:موضوعات وقت

سانچہ:کیلنڈر