مندرجات کا رخ کریں

"ابو الفتوح رازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 55: سطر 55:
==مقام علمی==
==مقام علمی==


ابو الفتوح اپنے زمانہ کے بعض متداول علوم میں استاد کی حیثیت رکھتے تھے اور ان کی تفسیر ان کے علم نحو، قرائات، [[حدیث]]، [[فقہ]]، اصول فقہ و تاریخ میں تبحر اور مہارت کو بیان کرتی ہے۔ محمد باقر خوانساری، حسین بن علی خزاعی جو ابو الفتوح رازی کے نام سے مشہور ہیں، کو فارسی کی مشہور تفسیر کا مولف، تفسیر و علم کلام کے بارز علماء، ادب کے ماہر ترین و بزرگ ترین علماء اور علم حدیث کے بلند پایہ راویوں کے طور پر متعارف کراتے ہیں۔
ابو الفتوح اپنے زمانہ کے بعض متداول علوم میں استاد کی حیثیت رکھتے تھے اور ان کی تفسیر ان کے علم نحو، قرائات، [[حدیث]]، [[فقہ]]، اصول فقہ و تاریخ میں تبحر اور مہارت کو بیان کرتی ہے۔<ref>عرب‌ زاده، شرح‌حال ابو الفتوح رازی، ۱۳۸۴ش.</ref> محمد باقر خوانساری، حسین بن علی خزاعی جو ابو الفتوح رازی کے نام سے مشہور ہیں، کو فارسی کی مشہور تفسیر کا مولف، تفسیر و علم کلام کے بارز علماء، ادب کے ماہر ترین و بزرگ ترین علماء اور علم حدیث کے بلند پایہ راویوں کے طور پر متعارف کراتے ہیں۔<ref>خوانساری، روضات الجنات، ج۲، ص۳۱۴.</ref>


[[میرزا حسین نوری]] ان کے بارے میں کہتے ہیں: استاد و پیشوائے مفسرین، کلام الہی کے ترجمان، جمال الدین ابو الفتوح حسین بن علی خزاعی رازی، مشہور بہ ابو الفتوح رازی دانشمند فاضل، فقیہ مفسر اور ادیب خبیر تھے اور کسب علم میں کمال کی منزلوں پر فائز تھے۔
[[میرزا حسین نوری]] ان کے بارے میں کہتے ہیں: استاد و پیشوائے مفسرین، کلام الہی کے ترجمان، جمال الدین ابو الفتوح حسین بن علی خزاعی رازی، مشہور بہ ابو الفتوح رازی دانشمند فاضل، فقیہ مفسر اور ادیب خبیر تھے اور کسب علم میں کمال کی منزلوں پر فائز تھے۔<ref>نوری، خاتمہ مستدرک الوسائل، ۱۴۱۵ق، ج۳، ص۷۲.</ref>


'''اساتید'''
'''اساتید'''
سطر 71: سطر 71:
*سید ابو صمصام ذوالفقار
*سید ابو صمصام ذوالفقار


*شیخ ابو علی حسن بن محمد طوسی؛ [[شیخ طوسی]] کے فرزند۔
*شیخ ابو علی حسن بن محمد طوسی؛ [[شیخ طوسی]] کے فرزند۔<ref>امین عاملی، اعیان الشیعہ، ۱۴۱۴ق، ج۶، ص۱۲۵.</ref>


*ابو القاسم محمود بن عمر زمخشری؛ ابوالفتوح رازی کے غیر شیعہ استاد اور [[تفسیر کشاف]] کے مولف ہیں۔ ابو الفتوح نے اپنی تفسیر میں انہیں اپنے استاد کے عنوان سے یاد کیا ہے۔
*ابو القاسم محمود بن عمر زمخشری؛ ابوالفتوح رازی کے غیر شیعہ استاد اور [[تفسیر کشاف]] کے مولف ہیں۔ ابو الفتوح نے اپنی تفسیر میں انہیں اپنے استاد کے عنوان سے یاد کیا ہے۔<ref>رازی، روض الجنان، نشر آستان قدس رضوی، ج۱۶، ص۱۷۰ ذیل آیه ۸۰ سوره یس.</ref>


'''شاگردان'''
'''شاگردان'''
سطر 82: سطر 82:
*ابن حمزه طوسی
*ابن حمزه طوسی


*تاج‌ الدین محمد بن حسین؛ ابو الفتوح رازی کے فرزند۔
*تاج‌ الدین محمد بن حسین؛ ابو الفتوح رازی کے فرزند۔<ref>امین عاملی، اعیان الشیعہ، ۱۴۱۴ق، ج۶، ص۱۲۵.</ref>


'''آثار و تالیفات'''
'''آثار و تالیفات'''
گمنام صارف