گمنام صارف
"ابو الفتوح رازی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 39: | سطر 39: | ||
'''ولادت و نسب''' | '''ولادت و نسب''' | ||
ان کی تاریخ ولادت معلوم نہیں ہے لیکن قراین و شواہد کے مطابق ان کی ولادت پانچویں صدی ہجری کے اواخر میں 470 یا 480 ھ کے قریب شہر [[ری]] میں ہوئی ہے۔ ان کا سلسلہ نسب قبیلہ خزاعہ تک منتہی ہوتا ہے اور جیسا کہ خود انہوں نے نقل کیا ہے ان کے جد اعلی نافع بن بدیل بن ورقاء خزاعی [[پیغمبر اکرم (ص)]] کے صحابی ہیں۔ | ان کی تاریخ ولادت معلوم نہیں ہے لیکن قراین و شواہد کے مطابق ان کی ولادت پانچویں صدی ہجری کے اواخر میں 470 یا 480 ھ کے قریب شہر [[ری]] میں ہوئی ہے۔ ان کا سلسلہ نسب قبیلہ خزاعہ تک منتہی ہوتا ہے اور جیسا کہ خود انہوں نے نقل کیا ہے ان کے جد اعلی نافع بن بدیل بن ورقاء خزاعی [[پیغمبر اکرم (ص)]] کے صحابی ہیں۔<ref>رازی، روض الجنان، نشر آستان قدس رضوی، ج۵، ص۱۴۸ ذیل آیه ۲۵ سوره فتح.</ref> | ||
'''خاندان''' | '''خاندان''' | ||
ان کے خاندان کے تمام افراد صاحبان علم و فضل ہیں اور انہیں معروف خاندان اور سلسلہ کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے۔ [[سید محسن امین عاملی]] نے اس مشہور خاندان کا تعارف [[شیعہ]] علماء میں خاص مقام کے حامل کے طور پر کرایا ہے کہ جنہوں نے متعدد گرانقدر کتابیں اپنی یادگار چھوڑی ہیں۔ | ان کے خاندان کے تمام افراد صاحبان علم و فضل ہیں اور انہیں معروف خاندان اور سلسلہ کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے۔<ref>عرب زاده، شرح حال ابو الفتوح رازی، ۱۳۸۴ش.</ref> [[سید محسن امین عاملی]] نے اس مشہور خاندان کا تعارف [[شیعہ]] علماء میں خاص مقام کے حامل کے طور پر کرایا ہے کہ جنہوں نے متعدد گرانقدر کتابیں اپنی یادگار چھوڑی ہیں۔<ref>امین عاملی، اعیان الشیعہ، نشر ۱۴۱۴ق، ج۶، ص۱۲۴.</ref> | ||
[[قاضی نور اللہ شوشتری]] بھی ابو الفتوح رازی کے خاندان کو صاحب جلالت و فضیلت خاندان تسلیم کرتے ہیں جو پیغمبر اکرم (ص) کے خاص صحابی نافع بن بدیل بن ورقاء خزاعی کی نسل سے ہیں۔ وہ کہتے ہیں خزاعہ قبیلہ طول تاریخ میں [[اہل بیت (ع)]] کے خالص شیعوں میں سے رہا ہے۔ | [[قاضی نور اللہ شوشتری]] بھی ابو الفتوح رازی کے خاندان کو صاحب جلالت و فضیلت خاندان تسلیم کرتے ہیں جو پیغمبر اکرم (ص) کے خاص صحابی نافع بن بدیل بن ورقاء خزاعی کی نسل سے ہیں۔ وہ کہتے ہیں خزاعہ قبیلہ طول تاریخ میں [[اہل بیت (ع)]] کے خالص شیعوں میں سے رہا ہے۔<ref>شوشتری، مجالس المؤمنین، ۱۳۷۷ش، ج۱، ص۴۹۰.</ref> | ||
'''اولاد''' | '''اولاد''' | ||
1۔ تاج الدین محمد رازی: [[شیخ حر عاملی]] ان کے سلسلہ میں تحریر کرتے ہیں: استاد و عوامی رہنما تاج الدین محمد ابو الفتوح رازی خزاعی کے فرزند اور پرہیزگار دانشمند تھے۔ | 1۔ تاج الدین محمد رازی: [[شیخ حر عاملی]] ان کے سلسلہ میں تحریر کرتے ہیں: استاد و عوامی رہنما تاج الدین محمد ابو الفتوح رازی خزاعی کے فرزند اور پرہیزگار دانشمند تھے۔<ref>حر عاملی، أمل الآمل، ج۱، ص۵۸.</ref> | ||
2۔ صدر الدین علی رازی: شیخ منتجب الدین رازی نے ان کا تذکرہ ایک شیعہ عالم کے طور پر کیا ہے۔ | 2۔ صدر الدین علی رازی: شیخ منتجب الدین رازی نے ان کا تذکرہ ایک شیعہ عالم کے طور پر کیا ہے۔<ref>رازی، الفہرست، ۱۳۶۶ش، ص۸۵.</ref> | ||
==مقام علمی== | ==مقام علمی== |