مندرجات کا رخ کریں

"آیت اہل الذکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16: سطر 16:
| مربوط آیات    =
| مربوط آیات    =
}}
}}
'''آیت اَہلُ‌الذّکر''' [[سورہ نحل]] کی 43ویں اور [[سورہ انبیاء]] کی 7ویں [[آیت]] ہے۔ جس میں تمام لوگوں خاص کر [[مشرکین]] کو [[پیغمبر اسلامؐ]] کی نبوت کی حقیقت کے بارے میں اہل علم سے سوال کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ یہ آیت اس وقت نازل ہوئی جب مشرکین [[مکہ]] نے پیغمبر اسلامؐ کی نبوت کا انکار کرتے ہوئے کہنے لگے خدا چاہئیے کہ [[فرشتہ|فرشتوں]] میں سے کسی کو [[نبوت]] کے لئے انتخاب کریں۔   
'''آیت اَہلُ‌الذّکر''' [[سورہ نحل]] کی 43ویں اور [[سورہ انبیاء]] کی 7ویں [[آیت]] ہے۔ جس میں تمام لوگوں خاص کر [[مشرکین]] کو [[پیغمبر اسلامؐ]] کی نبوت کی حقیقت کے بارے میں اہل علم سے سوال کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ یہ آیت اس وقت نازل ہوئی جب مشرکین [[مکہ]] نے پیغمبر اسلامؐ کی نبوت کا انکار کرتے ہوئے کہنے لگے خدا چاہئے کہ [[فرشتہ|فرشتوں]] میں سے کسی کو [[نبوت]] کے لئے انتخاب کریں۔   

[[مفسرین]] کے مطابق ان [[آیات]] میں اہل ذکر سے مراد علمائے یہود و نصاری یا گذشتہ امتوں کے بارے میں جاننے والے اہل علم حضرات ہیں اور سوال سے مراد یہاں [[نبوت]] کی علامت اور نشانیاں ہیں جو گذشتہ امتوں کی کتابوں میں ذکر ہوئی ہیں۔  

confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم