"آیت اہل الذکر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
| مربوط آیات = | | مربوط آیات = | ||
}} | }} | ||
'''آیت اَہلُالذّکر''' [[سورہ نحل]] کی 43ویں اور [[سورہ انبیاء]] کی 7ویں [[آیت]] ہے۔ جس میں تمام لوگوں خاص کر [[مشرکین]] کو [[پیغمبر اسلامؐ]] کی نبوت کی حقیقت کے بارے میں اہل علم سے سوال کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ یہ آیت اس وقت نازل ہوئی جب مشرکین [[مکہ]] نے پیغمبر اسلامؐ کی نبوت کا انکار کرتے ہوئے کہنے لگے خدا چاہئے کہ [[فرشتہ|فرشتوں]] میں سے کسی کو [[نبوت]] کے لئے انتخاب کریں۔ | '''آیت اَہلُالذّکر''' [[سورہ نحل]] کی 43ویں اور [[سورہ انبیاء]] کی 7ویں [[آیت]] ہے۔ جس میں تمام لوگوں خاص کر [[مشرکین]] کو [[پیغمبر اسلامؐ]] کی نبوت کی حقیقت کے بارے میں اہل علم سے سوال کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ یہ آیت اس وقت نازل ہوئی جب مشرکین [[مکہ]] نے پیغمبر اسلامؐ کی نبوت کا انکار کرتے ہوئے کہنے لگے خدا کو چاہئے کہ وہ [[فرشتہ|فرشتوں]] میں سے کسی کو [[نبوت]] کے لئے انتخاب کریں۔ | ||
[[مفسرین]] کے مطابق ان [[آیات]] میں اہل ذکر سے مراد علمائے یہود و نصاری یا گذشتہ امتوں کے بارے میں جاننے والے اہل علم حضرات ہیں اور سوال سے مراد یہاں [[نبوت]] کی علامت اور نشانیاں ہیں جو گذشتہ امتوں کی کتابوں میں ذکر ہوئی ہیں۔ | [[مفسرین]] کے مطابق ان [[آیات]] میں اہل ذکر سے مراد علمائے یہود و نصاری یا گذشتہ امتوں کے بارے میں جاننے والے اہل علم حضرات ہیں اور سوال سے مراد یہاں [[نبوت]] کی علامت اور نشانیاں ہیں جو گذشتہ امتوں کی کتابوں میں ذکر ہوئی ہیں۔ |