گمنام صارف
"حلیمہ سعدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 37: | سطر 37: | ||
==دودھ پلانے کی روایات== | ==دودھ پلانے کی روایات== | ||
اس دوران جو واقعات پیش آئے، وہ تمام | اس دوران جو واقعات پیش آئے، وہ تمام منابع میں، خود حلیمہ کی زبانی نقل ہوئے ہیں۔ | ||
کیونکہ پیغمبر(ص) نے دودھ پینے اور بچپن کے زمانے کو بنی سعد بن بکر بن ھوازن کے قبیلے میں گزارا اس لئے آپ(ص) خود کو عرب کے فصیح ترین مرد سمجھتے | کیونکہ پیغمبر (ص) نے دودھ پینے اور بچپن کے زمانے کو بنی سعد بن بکر بن ھوازن کے قبیلے میں گزارا اس لئے آپ (ص) خود کو عرب کے فصیح ترین مرد سمجھتے تھے۔ <ref>ملاحظہ کریں ابنہشام، ج ۱، ص ۱۷۶؛ ابنسعد، ج ۱، ص ۱۱۳؛ ابنقتیبہ، ص ۱۳۲</ref> | ||
==پیغمبر اسلام(ص) کا بچپن== | ==پیغمبر اسلام (ص) کا بچپن== | ||
عام طور پر [[مکہ]] کے لوگ اپنے بچوں کو فصاحت سکھانے کے لئے بادیہ نشین قبیلوں کے سپرد کرتے | عام طور پر [[مکہ]] کے لوگ اپنے بچوں کو فصاحت سکھانے کے لئے بادیہ نشین قبیلوں کے سپرد کرتے تھے۔ جس سال قبیلہ بنی سعد میں قحط پڑا تھا، حلیمہ اپنے قبیلے کی نو عورتوں کے ہمراہ، دودھ پیتے بچوں کی تلاش میں مکہ کے امیر ترین قبیلوں کی طرف نکلیں، لیکن چونکہ آپ کی سواری قحطی اور تنگدستی کے باعث بہت نحیف اور ناتوان تھی، اس لئے دوسروں سے پیچھے رہ گئی اور دیر سے مکہ پہنچی۔ جس کے نتیجے میں، صرف [[عبد المطلب]] کا پوتا رہ گیا تھا جس کو یتیم ہونے کی وجہ سے، کسی نے دودھ پلانے کے لئے قبول نہیں کیا تھا، کیونکہ سب کو کم درآمد ہونے کا ڈر تھا۔<ref>ابناسحاق، ص ۲۶؛ ابنسعد، ج ۱، ص۱۱۰ ۱۱۱؛ بلاذری، ج ۱، ص ۱۰۶۱۰۷؛ طبری، ج ۲، ص ۱۵۸ ۱۵۹؛ ابنجوزی، ج ۲، ص ۲۶۱</ref> حلیمہ [[پیغمبر]](ص) کی دایہ بن گئیں۔ | ||
==حلیمہ کی زندگی میں | ==حلیمہ کی زندگی میں خیر و برکت== | ||
حلیمہ نے پیغمبر(ص) کو دودھ پلانے کی ذمہ داری قبول کرنے کے فوراً بعد ہی، اپنی زندگی میں خیروبرکت کے آثار مشاہدہ کئے. تنگدستی کی وجہ سے اس کا دودھ کم ہو گیا تھا اور اپنے بیٹے کو بھی مشکل سے دودھ پلاتی تھی، لیکن اس کے بعد اس کا دودھ اتنا زیادہ ہو گیا کہ محمد(ص) بھی اور اس کا اپنا بیٹا بھی پیٹ بھر کر دودھ پیتے تھے، حتی کہ اس کے کمزور اور ناتوان اونٹ میں بھی اتنی طاقت آ گئی کہ وہ واپسی پر سب پر سبقت لے گیا اور سب لوگوں نے حیرت سے اس کی وجہ پوچھی تو حلیمہ نے سب کو یہی بتایا کہ یہ [[بنی ہاشم]] کے اس بچے کی وجہ سے ہے اور کئی بار اس نے اس کی طرف اشارہ کیا. <ref> ابن ہشام، ج ۱، ص ۱۷۲۱۷۳؛ ابنسعد، ج ۱، ص ۱۱۱،۱۵۱؛ بلاذری، ج ۱، ص ۱۰۷؛ طبری، ج ۲، ص ۱۵۹</ref> | حلیمہ نے پیغمبر(ص) کو دودھ پلانے کی ذمہ داری قبول کرنے کے فوراً بعد ہی، اپنی زندگی میں خیروبرکت کے آثار مشاہدہ کئے. تنگدستی کی وجہ سے اس کا دودھ کم ہو گیا تھا اور اپنے بیٹے کو بھی مشکل سے دودھ پلاتی تھی، لیکن اس کے بعد اس کا دودھ اتنا زیادہ ہو گیا کہ محمد(ص) بھی اور اس کا اپنا بیٹا بھی پیٹ بھر کر دودھ پیتے تھے، حتی کہ اس کے کمزور اور ناتوان اونٹ میں بھی اتنی طاقت آ گئی کہ وہ واپسی پر سب پر سبقت لے گیا اور سب لوگوں نے حیرت سے اس کی وجہ پوچھی تو حلیمہ نے سب کو یہی بتایا کہ یہ [[بنی ہاشم]] کے اس بچے کی وجہ سے ہے اور کئی بار اس نے اس کی طرف اشارہ کیا. <ref> ابن ہشام، ج ۱، ص ۱۷۲۱۷۳؛ ابنسعد، ج ۱، ص ۱۱۱،۱۵۱؛ بلاذری، ج ۱، ص ۱۰۷؛ طبری، ج ۲، ص ۱۵۹</ref> |