مندرجات کا رخ کریں

"حلیمہ سعدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
'''حلیمہ سعدیہ'''، پیغمبر (ص) کی دایہ (رضاعی مادر) ہیں، جنہوں نے ثوبیہ، کے بعد رسول (ص) کو دودھ پلایا، حلیمہ نے پیغمبر (ص) کو دودھ پلانے کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد اپنی زندگی میں اس کی خیر و برکت کو مشاہدہ کیا۔
'''حلیمہ سعدیہ'''، پیغمبر (ص) کی دایہ (رضاعی مادر) ہیں، جنہوں نے ثوبیہ، کے بعد رسول (ص) کو دودھ پلایا، حلیمہ نے پیغمبر (ص) کو دودھ پلانے کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد اپنی زندگی میں اس کی خیر و برکت کو مشاہدہ کیا۔


پیغمبر اکرم (ص) ٤ یا ٥ سال کی عمر تک بنی سعد قبیلہ میں رہے۔ تاریخ نگار  ''شق البطن'' یا ''شق الصدر'' کے واقعہ کو اسی زمانے سے منسوب کرتے ہیں. رسول خدا (ص) کی نگاہ میں حلیمہ کا خاص احترام تھا اور مختلف مواقع پر آپ کے لئے کریمانہ بخشش فرماتے تھے۔  
پیغمبر اکرم (ص) ٤ یا ٥ سال کی عمر تک بنی سعد قبیلہ میں رہے۔ تاریخ نگار  ''شق البطن'' یا ''شق الصدر'' کے جعلی واقعہ کو اسی زمانے سے منسوب کرتے ہیں. رسول خدا (ص) کی نگاہ میں حلیمہ کا خاص احترام تھا اور مختلف مواقع پر آپ کے لئے کریمانہ بخشش فرماتے تھے۔  


==خاندان==
==خاندان==


حلیمہ کا والد، ابو دویب عبداللہ بن حارث بن شجنہ سعدی، سعد بن بکر بن ھوازن کے قبیلہ سے تھا. <ref> ابن‌اسحاق، ص ۲۵؛ ابن‌سعد، ج ۱، ص ۱۱۰؛ قس ابن‌حبیب، ص ۱۳۰؛ بلاذری، ج ۱، ص:۱۰۶ حارث‌ بن عبداللّه بن شِجْنہ</ref>
حلیمہ کے والد، ابو دویب عبداللہ بن حارث بن شجنہ سعدی، سعد بن بکر بن ہوازن کے قبیلہ سے تھے۔ <ref> ابن‌اسحاق، ص ۲۵؛ ابن‌سعد، ج ۱، ص ۱۱۰؛ قس ابن‌حبیب، ص ۱۳۰؛ بلاذری، ج ۱، ص:۱۰۶ حارث‌ بن عبداللّه بن شِجْنہ</ref>


حلیمہ کے شوہر کا نام، حارث بن عبدالعزی تھا اور اس کی کنیت ابوکبشہ تھی. اور [[قریش]] جو پیغمبر(ص) ''ابن ابی کبشہ'' کہتے ہیں ظاہراً اس کی وجہ یہی تھی. <ref>دیکھئے ابن‌حبیب، ص ۱۲۹۱۳۰؛ اسی طرح ملاحظہ کیجیے بلاذری، ج ۱، ص ۱۰۴</ref>
حلیمہ کے شوہر کا نام، حارث بن عبدالعزی تھا اور اس کی کنیت ابو کبشہ تھی۔ اور [[قریش]] جو پیغمبر (ص) کو ''ابن ابی کبشہ'' کہتے ہیں ظاہراً اس کی وجہ یہی تھی۔ <ref>دیکھئے ابن‌حبیب، ص ۱۲۹۱۳۰؛ اسی طرح ملاحظہ کیجیے بلاذری، ج ۱، ص ۱۰۴</ref>


حلیمہ نے ثوبیہ، جو کہ ابولہب کی کنیز تھی جس نے کچھ دن پیغمبر(ص) کو دودھ پلایا تھا، اس کے بعد پیغمبر اکرم(ص) کو دودھ پلانا شروع کیا. <ref>طبری، ج ۲، ص ۱۵۸؛ ابن‌جوزی، ج ۲، ص ۲۶۰۲۶۱</ref>
حلیمہ نے ثوبیہ، جو کہ ابو لہب کی کنیز تھی جس نے کچھ دن پیغمبر(ص) کو دودھ پلایا تھا، اس کے بعد پیغمبر اکرم (ص) کو دودھ پلانا شروع کیا۔<ref>طبری، ج ۲، ص ۱۵۸؛ ابن‌جوزی، ج ۲، ص ۲۶۰۲۶۱</ref>


==دودھ پلانے کی روایات==  
==دودھ پلانے کی روایات==  
گمنام صارف