"شیطان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''شیطان''' | {{زیر تعمیر}} | ||
'''شیطان''' ہر شرور اور سرکش موجود کو کہا جاتا ہے۔ [[ابلیس]] جسے [[حضرت آدم]] کو [[سجدہ]] کرنے سے انکار کرنے پر درگاہ خداوندی سے نکالا گیا تھا، کو بھی شیطان کہا جاتا ہے۔ شیطان کی حقیقت کے بارے میں علما کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے لیکن اکثر مفسرین اسے [[جن]] قرار دیتے ہیں۔ | |||
[[قرآن]] میں شیطان یا شیاطین کا لفظ 88 بار آیا ہے جن میں سے اکثر موارد میں اس سے مراد ابلیس ہے۔ قرانی آیات کے مطابق شیطان نے خدا کی نا فرمانی کرتے ہوئے حضرت آدم کو سجدہ نہیں کیا یوں | [[قرآن]] میں شیطان یا شیاطین کا لفظ 88 بار آیا ہے جن میں سے اکثر موارد میں اس سے مراد ابلیس ہے۔ قرانی آیات کے مطابق شیطان نے خدا کی نا فرمانی کرتے ہوئے حضرت آدم کو سجدہ نہیں کیا یوں اسے اس کے مقام و منزلت سے عزل کرکے خدا کی بارگاہ سے نکالا گیا۔ اس کے بعد اس نے خدا سے [[قیامت]] تک کی مہلت مانگی جسے خدا نے قبول کیا اور اسے ایک معین دن تک مہلت دی گئی۔ خداوند متعال نے متعدد آیات میں انسان کو شیطان کی طرف متوجہ کرتے ہوئے اس کے دھوکے میں نہ آنے کی سفارش کی ہے تاکہ وہ انسان کو خدا کی بندگی سے خارج نہ کر دے۔ | ||
شیطان سے متعلق بہت زیادہ [[احادیث]] بھی نقل ہوئی ہیں۔ ان احادیث میں شیطان سے متعلق متعدد موضوعات من جملہ بعض [[انبیا]] اور [[ائمہ]] کے ساتھ شیطان کی گفتگو، شیطان سے دوری کے اسباب اور شیطان کے اوصاف اور خصوصیات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ | شیطان سے متعلق بہت زیادہ [[احادیث]] بھی نقل ہوئی ہیں۔ ان احادیث میں شیطان سے متعلق متعدد موضوعات من جملہ بعض [[انبیا]] اور [[ائمہ]] کے ساتھ شیطان کی گفتگو، شیطان سے دوری کے اسباب اور شیطان کے اوصاف اور خصوصیات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ | ||
اسلامی تعلیمات کے مطابق شیطان صرف انسان کے دل میں وسوسہ ایجاد کر کے اسے [[گناہ]] کی طرف ترغیب دلاتا ہے | اسلامی تعلیمات کے مطابق شیطان صرف انسان کے دل میں وسوسہ ایجاد کر کے اسے [[گناہ]] کی طرف ترغیب دلاتا ہے اس سے زیادہ اسے انسان پر کوئی قدرت اور تسلط حاصل نہیں ہے بنا براین وہ کسی انسان کو گناہ پر مجبور نہیں کر سکتا ہے۔ شیطان اور اس کی اطاعت کرنے والے سب کے سب [[جہنم|دوزخ]] میں جائیں گے۔ | ||
==مفہومشناسی==<!-- | ==مفہومشناسی==<!-- |