گمنام صارف
"ہفتہ وحدت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
'''ہفتہ وحدت'''، [[12 ربیع الاول]] سے [[17 ربیع الاول]] کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے۔ یہ دونوں تاریخیں [[مسلمانوں]] کے یہاں [[پیغمبر اکرمؐ]] کی تاریخ ولادت کے حوالے سے مشہور ہیں؛ [[اہل سنت]] 12 ربیع الاول جبکہ [[اہل تشیع]] 17 ربیع الاول کو حضورؐ کا میلاد مناتے ہیں۔ | '''ہفتہ وحدت'''، [[12 ربیع الاول]] سے [[17 ربیع الاول]] کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے۔ یہ دونوں تاریخیں [[مسلمانوں]] کے یہاں [[پیغمبر اکرمؐ]] کی تاریخ ولادت کے حوالے سے مشہور ہیں؛ [[اہل سنت]] 12 ربیع الاول جبکہ [[اہل تشیع]] 17 ربیع الاول کو حضورؐ کا میلاد مناتے ہیں۔ | ||
[[امام خمینی]] نے [[27 نومبر]] 1981ء کو [[حسین علی منتظری|آیت اللہ منتظری]]<ref>امام خمینی، صحیفہ امام، ج۱۵، ص۴۴۰ و ۴۵۵</ref> کی تجویز پر ان دو تاریخوں کے درمیانی فاصلے کو ہفتہ وحدت کا نام دیا تاکہ پیغمبر اکرمؐ کی ولادت با سعادت کے طفیل اہل تشیّع اور اہل سنت آپس کے اختلافات بھلا کر وحدت اور اتحاد کا مظاہرہ کر سکیں۔ | [[امام خمینی]] نے [[27 نومبر]] 1981ء کو [[حسین علی منتظری|آیت اللہ منتظری]]<ref> امام خمینی، صحیفہ امام، ج۱۵، ص۴۴۰ و ۴۵۵</ref> کی تجویز پر ان دو تاریخوں کے درمیانی فاصلے کو ہفتہ وحدت کا نام دیا تاکہ پیغمبر اکرمؐ کی ولادت با سعادت کے طفیل اہل تشیّع اور اہل سنت آپس کے اختلافات بھلا کر وحدت اور اتحاد کا مظاہرہ کر سکیں۔ | ||
البتہ کہا جاتا ہے کہ پہلی بار آیت اللہ خامنہ ای نے 1356 ہجری شمسی کو ایران کے صوبہ بلوچستان میں میں ہفتہ وحدت اور اسی سلسلے میں جشن منعقد کرنے | البتہ کہا جاتا ہے کہ پہلی بار [[آیت اللہ خامنہ ای]] نے 1356 ہجری شمسی کو ایران کے صوبہ بلوچستان میں میں ہفتہ وحدت اور اسی سلسلے میں جشن منعقد کرنے کی تجویز پیش کی۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/speech-content?id=22080 «روایت تاریخی: ہفتہ وحدت چگونہ نامگذاری شد؟»].</ref> | ||
اسلامی دنیا میں اتحاد اور ہم بستگی کے لئے زمینہ ہمورا کرنے نیز علما اور دانشوروں کے مابین ہم فکری ایجاد کرنے کے لیے 1369 ہجری شمسی کے بعد سے ہر سال بین الاقوامی وحدت اسلامی | اسلامی دنیا میں اتحاد اور ہم بستگی کے لئے زمینہ ہمورا کرنے نیز علما اور دانشوروں کے مابین ہم فکری ایجاد کرنے کے لیے 1369 ہجری شمسی کے بعد سے ہر سال بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔<ref> تسخیری، وحدت اسلامی بر پایہ مرجعیت علمی اهل بیت، ۱۳۸۸ش، ص۷-۸؛ همچنین نگاه کنید بہ: [https://iuc.taghrib.com سایت کنفرانس بینالمللی وحدت اسلامی].</ref> | ||
==متعلقہ صفحات== | ==متعلقہ صفحات== |