مندرجات کا رخ کریں

"ہفتہ وحدت" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{اسلام-عمودی}}
{{اسلام-عمودی}}
'''ہفتہ وحدت'''، [[12 ربیع‌ الاول]] سے [[17 ربیع‌ الاول]] کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے۔ یہ دونوں تاریخیں [[مسلمانوں]] کے یہاں [[پیغمبر اکرمؐ]] کی تاریخ ولادت کے حوالے سے مشہور ہیں؛ [[اہل سنت]] 12 ربیع الاول کو جبکہ [[اہل تشیع]] 17 ربیع الاول کو حضورؐ کی ولادت واقع ہونے کے قائل ہیں۔
'''ہفتہ وحدت'''، [[12 ربیع‌ الاول]] سے [[17 ربیع‌ الاول]] کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے۔ یہ دونوں تاریخیں [[مسلمانوں]] کے یہاں [[پیغمبر اکرمؐ]] کی تاریخ ولادت کے حوالے سے مشہور ہیں؛ [[اہل سنت]] 12 ربیع الاول جبکہ [[اہل تشیع]] 17 ربیع الاول کو حضورؐ کا میلاد مناتے ہیں۔

[[امام خمینی]] نے [[27 نومبر]] 1981ء کو [[حسین علی منتظری|آیت اللہ منتظری]]<ref>امام خمینی، صحیفہ امام، ج۱۵، ص۴۴۰ و ۴۵۵</ref> کی تجویز پر ان دو تاریخوں کے درمیانی فاصلے کو ہفتہ وحدت کا نام دیا تاکہ پیغمبر اکرمؐ کی ولادت با سعادت کے طفیل اہل تشیّع اور اہل سنت آپس کے اختلافات بھلا کر وحدت اور اتحاد کا مظاہرہ کر سکیں۔

confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم