گمنام صارف
"حسین بن عبد الصمد حارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←تعلیم و تحصیل
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 37: | سطر 37: | ||
==تعلیم و تحصیل== | ==تعلیم و تحصیل== | ||
حارثی نے اپنے وطن میں کچھ مدت تک حسین بن جعفر کرکی کے پاس اور زیادہ عرصہ شہید ثانی کے پاس تعلیم حاصل کی۔ وہ | حارثی نے اپنے وطن میں کچھ مدت تک حسین بن جعفر کرکی کے پاس اور زیادہ عرصہ [[شہید ثانی]] کے پاس تعلیم حاصل کی۔ وہ [[مصر]]، استامبول (ٹرکی) اور [[عراق]] کے سفروں میں ان کے ہمراہ رہے۔ 941 ھ میں انہوں نے شہید ثانی سے اجازہ حاصل کیا۔<ref>عاملی، الدر المنثور من المأثور و غیر المأثور، ج۲، ص۱۹۱؛ افندی اصفہانی، ریاض العلماء و حیاض الفضلاء، ج۲، ص۱۱۷ـ۱۱۸؛ بحرانی، لؤلؤة البحرین، ص۲۸؛ استوارت، ۱۹۹۶، ص۳۸۸.</ref> شہید نے اس اجازہ میں ان کی تعریف کی ہے۔<ref>شہید ثانی، رسائل الشہید الثانی، ج۲، ص۱۱۱۳ـ۱۱۱۴؛ مجلسی، ج۱۰۵، ص۱۴۶ـ۱۷۱.</ref> | ||
==ایران کی طرف ہجرت== | ==ایران کی طرف ہجرت== |