گمنام صارف
"حسین بن عبد الصمد حارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ایران کی طرف ہجرت
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
==ایران کی طرف ہجرت== | ==ایران کی طرف ہجرت== | ||
ایران میں صفویہ شیعہ حکومت کی تاسیس اور عثمانی حکومت کی طرف سے ان کے زیر تسلط [[شیعہ]] نشین علاقوں خاص طور پر جبل عامل میں شدت نے وہاں کے علماء کے ایران کی طرف ہجرت کرنے کا سبب فراہم کیا۔<ref>ر.ک:مہاجر، الہجرة العاملیہ الی ایران فی العصر الصفوی، ص۳۵، ۹۵ـ۹۶، ۱۴۵ـ۱۴۶</ref> حارثی نے بھی اپنے استاد [[شہید ثانی]] کے ساتھ پیش آنے والی دشواریوں کے بعد ظاہرا 956 | ایران میں صفویہ شیعہ حکومت کی تاسیس اور عثمانی حکومت کی طرف سے ان کے زیر تسلط [[شیعہ]] نشین علاقوں خاص طور پر جبل عامل میں شدت نے وہاں کے علماء کے ایران کی طرف ہجرت کرنے کا سبب فراہم کیا۔<ref>ر.ک: مہاجر، الہجرة العاملیہ الی ایران فی العصر الصفوی، ص۳۵، ۹۵ـ۹۶، ۱۴۵ـ۱۴۶</ref> حارثی نے بھی اپنے استاد [[شہید ثانی]] کے ساتھ پیش آنے والی دشواریوں کے بعد ظاہرا 956 ھ میں عراق اور اس کے بعد تقریبا 958۔961 ھ میں اپنے خانوادہ کے ساتھ ایران کی طرف ہجرت کی۔<ref>حارثی، الرحلہ، ص۱۸۵؛ استوارت، ۱۹۹۱، ص۵۶۴، ۵۶۷؛ استوارت، ۱۹۹۸، ص۹۴</ref> | ||
'''اصفہان''' | '''اصفہان''' | ||
حارثی کی خود نوشت کے مطابق،<ref>حارثی، الرحلہ، ص۱۸۴</ref> انہوں نے اپنی مہاجرت کے آغاز میں [[اصفہان]] میں سکونت اختیار کی اور وہاں علی بن ہلال منشار کرکی عاملی (متوفی 984 | حارثی کی خود نوشت کے مطابق،<ref>حارثی، الرحلہ، ص۱۸۴</ref> انہوں نے اپنی مہاجرت کے آغاز میں [[اصفہان]] میں سکونت اختیار کی اور وہاں علی بن ہلال منشار کرکی عاملی (متوفی 984 ھ) اصفہان کے شیخ الاسلامی نے ان کا استقبال کیا۔<ref>افندی اصفہانی، ریاض العلماء و حیاض الفضلاء، ج۲، ص۱۱۹، ج۴، ص۲۶۸؛ مہاجر، الہجرة العاملیہ الی ایران فی العصر الصفوی، ص۱۴۶</ref> | ||
'''قزوین''' | '''قزوین''' | ||
سطر 53: | سطر 53: | ||
'''مشہد''' | '''مشہد''' | ||
شاہ طہماسب نے 970 | شاہ طہماسب نے 970 ھ میں ظاہرا سیاسی دلائل اور حارثی کے بعض مسائل فقہی میں سید حسین کرکی (متوفی 1001 ق) کے ساتھ اختلافات کے سبب، حارثی کو قزوین کی شیخ الاسلامی سے معزول کرکے انہیں [[مشہد]] کا شیخ الاسلامی منصوب کر دیا۔ | ||
'''ہرات''' | '''ہرات''' | ||
حارثی اس کے بعد ہرات چلے اور وہاں انہوں نے 8 سال تک تدریس اور وعظ کے فرایض انجام دیئے جبکہ وہ ہرات کے شیخ الاسلامی کے عہدہ پر بھی فائز تھے۔<ref>ر.ک:افندی اصفهانی، ریاض العلماء و حیاض الفضلاء، ج۲، ص۱۲۰؛ استوارت، ۱۹۹۶، ص۳۸۷، ۳۹۳ـ۳۹۴، ۴۰۲ـ۴۰۵</ref> افندی اصفہانی کی تحریر کے مطابق،<ref>افندی اصفہانی، ریاض العلماء و حیاض الفضلاء، ج۲، ص۱۲۰ـ۱۲۱.</ref> حارثی کے علمی کارناموں اور سماجی خدمات کے سبب ہرات اور اس کے اطراف میں رہنے والے بہت سے لوگوں نے شیعہ مذہب اختیار کر لیا اور بہت سے طلاب نے ان سے استفادہ کی خاطر وہاں کا رخ کر لیا۔ حارثی سن 983 | حارثی اس کے بعد ہرات چلے اور وہاں انہوں نے 8 سال تک تدریس اور وعظ کے فرایض انجام دیئے جبکہ وہ ہرات کے شیخ الاسلامی کے عہدہ پر بھی فائز تھے۔<ref>ر.ک: افندی اصفهانی، ریاض العلماء و حیاض الفضلاء، ج۲، ص۱۲۰؛ استوارت، ۱۹۹۶، ص۳۸۷، ۳۹۳ـ۳۹۴، ۴۰۲ـ۴۰۵</ref> افندی اصفہانی کی تحریر کے مطابق،<ref>افندی اصفہانی، ریاض العلماء و حیاض الفضلاء، ج۲، ص۱۲۰ـ۱۲۱.</ref> حارثی کے علمی کارناموں اور سماجی خدمات کے سبب ہرات اور اس کے اطراف میں رہنے والے بہت سے لوگوں نے شیعہ مذہب اختیار کر لیا اور بہت سے طلاب نے ان سے استفادہ کی خاطر وہاں کا رخ کر لیا۔ حارثی سن 983 ھ تک ہرات کے شیخ الاسلامی کے منصب پر فائز رہے۔ | ||
'''بحرین''' | '''بحرین''' | ||
سن 983 | سن 983 ھ میں وہ [[حج بیت اللہ]] کے قصد سے مکہ کے لئے روانہ ہوئے اور [[مکہ]] و [[مدینہ]] کی زیارت کے بعد بحرین سفر کیا اور وہاں رہائش اختیار کی۔<ref>استوارت، ۱۹۹۶، ص۳۹۴.</ref> | ||
==خصوصیات== | ==خصوصیات== |