مندرجات کا رخ کریں

"مغیرہ بن شعبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
| ہجرت          =
| ہجرت          =
| دینی                  =}}
| دینی                  =}}
'''مُغِیرَہ بن شُعبَہ''' [[رسول خدا]] کے ان [[اصحاب]] میں سے ہے جس نے وصال پیغمبر کے بعد [[حضرت فاطمہ]] کے گھر ہجوم میں کردار ادا کیا۔ دوسرے خلیفہ کی جانب سے اسے  بحرین، بصره اور [[کوفہ]] کی حکومتیں دی گئیں نیز وہ [[معاویہ بن ابو سفیان|معاویہ]] کے دور حکومت میں کوفے کا حاکم رہا۔ وہ مسجد کوفہ کے منبر پر [[امام علی(ع)]] اور ان کے [[شیعہ|شیعوں]] کو [[لعن]] کرتا تھا۔ [[عمر بن خطاب|حضرت عمر بن خطاب]] کا قاتل ابو لؤلؤ مغیره کا غلام تھا۔

==نسب، پیدائش، وفات==
==نسب، پیدائش، وفات==
مغیرہ بن شعبہ بن أبی‌عامر بن مسعود قبیلۂ ثقیف سے تھا۔ کنیت ابو عیسیٰ یا عبد اللہ<ref>عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۶؛ مقریزی، إمتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۶، ص۱۶۲</ref>تھی۔ وہ [[بعثت]] کے دوسرے یا تیسرے سال پیدا ہوا۔<ref>دیار بکری، تاریخ الخمیس، بی‌ تا، ج۱، ص۲۹۳</ref> اور  [[۵۰ ہجری قمری]] کو کوفہ میں فوت ہوا۔<ref>عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۷؛ مقریزی، إمتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۶، ص۱۶۲</ref> اسے ایک چالاک شخص کہا گیا ہے۔<ref>عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۶</ref>

سطر 35: سطر 35:
مغیره نے پہلی خلافتوں کے دور میں ہونے والی جنگوں [[جنگ یمامہ]] جو [[مسیلمہ]] کے پیروکاروں کے ساتھ ہوئی اور [[جنگ یرموک]] نیز فتح [[شام]] اور [[عراق]]‌ میں شرکت کی۔<ref>عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۶</ref>

[[عمر بن خطاب]] نے اسے حکومت بحرین کیلئے بھیجا۔ لیکن وہاں کے لوگوں نے اسے قبول نہیں کیا اور انہوں نے حضرت عمر بن خطاب سے اس کی شکایت کی۔ اسی وجہ سے  عمر بن خطاب نے اسے معزول کیا اور اسے [[بصره]] کی حاکمیت سونپ دی۔ اس کے بعد چند لوگوں نے مغیرہ کے [[زنا]] کی شہادت دی تو [[عمر بن خطاب]] نے اسے معزول کر  کے کوفہ کی حکومت سونپ دی۔<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ج۴، ص۱۲۱؛ عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۷؛ مقریزی، إمتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۶، ص۱۶۲</ref> یہ ان پہلے افراد میں سے ہے جس نے حضرت عمر بن خطاب کو [[لقب امیرالمومنین]] کے لقب سے سلام کیا۔ <ref> عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۷</ref>  منابع میں آیا ہے کہ قاتل [[عمر بن خطاب]] [[ابولولو]] مغیره کا غلام تھا۔<ref>دیار بکری، تاریخ الخمیس، بی‌ تا، ج۲، ص۱۸۱؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳ ص۲۶۶</ref>
[[عمر بن خطاب]] نے اسے حکومت بحرین کیلئے بھیجا۔ لیکن وہاں کے لوگوں نے اسے قبول نہیں کیا اور انہوں نے حضرت عمر بن خطاب سے اس کی شکایت کی۔ اسی وجہ سے  عمر بن خطاب نے اسے معزول کیا اور اسے [[بصره]] کی حاکمیت سونپ دی۔ اس کے بعد چند لوگوں نے مغیرہ کے [[زنا]] کی شہادت دی تو [[عمر بن خطاب]] نے اسے معزول کر  کے کوفہ کی حکومت سونپ دی۔<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ج۴، ص۱۲۱؛ عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۷؛ مقریزی، إمتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۶، ص۱۶۲</ref> یہ ان پہلے افراد میں سے ہے جس نے حضرت عمر بن خطاب کو [[امیرالمؤمنین (لقب)|امیرالمومنین]] کے لقب سے سلام کیا۔<ref> عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۷</ref>  منابع میں آیا ہے کہ قاتل [[عمر بن خطاب]] [[ابولولو]] مغیره کا غلام تھا۔<ref>دیار بکری، تاریخ الخمیس، بی‌ تا، ج۲، ص۱۸۱؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳ ص۲۶۶</ref>

[[عثمان بن عفان]] نے خلافت کے ایک سال بعد اسے کوفہ کی حاکمیت سے معزول کر دیا۔<ref>طبری، تاریخ، ۱۳۷۸ق، ج۴، ص۲۴۴؛ ابن حجر عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۷</ref> اور کچھ عرصہ کیلئے ارمنستان اور آذربایجان کا فرماندار مقرر کیا<ref>ابن أعثم، الفتوح، ج۲، ص۳۴۶</ref>

سطر 69: سطر 69:
* طبرسی،  الاحتجاج على أهل اللجاج‏، مشهد، مرتضى‏، ۱۴۰۳ق
* طبرسی،  الاحتجاج على أهل اللجاج‏، مشهد، مرتضى‏، ۱۴۰۳ق
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}
{{حضرت فاطمہ(س)}}
[[fa:مغیرة بن شعبة]]
[[fa:مغیرة بن شعبة]]
[[ar:المغيرة ابن شعبة]]
[[ar:المغيرة ابن شعبة]]
confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم