گمنام صارف
"خصائص امیر المؤمنین (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
'''خَصائصُ أمیرالمؤمنین علی بن أبی طالب(ع)''' | '''خَصائصُ أمیرالمؤمنین علی بن أبی طالب (ع)''' ابو عبد الرحمن احمد بن شعیب نسائی (متوفی ۳۰۳ ق) کی تالیف ہے جو [[اہل سنت]] کے بزرگ عالم، [[محدث]] اور کتاب السنن کے مؤلف ہیں۔ یہ کتاب این کتاب [[امیرالمؤمنین علی]](ع) کے مناقب اور فضائل کے بارے میں لکھی گئی ہے۔ نسائی نے اس کتاب حضرت علی کے [[اسلام]] لانے، [[رسول اللہ]] کے نزدیک ان کی منزلت و مقام، ان سے قرابت اور انکی ہمسر اور اولاد کے بارے میں گفتگو کی ہے۔ | ||
== مؤلف اور کتاب == | == مؤلف اور کتاب == | ||
نسائی [[اہل سنت]] کے ان موثق چھ افراد میں سے | نسائی [[اہل سنت]] کے ان موثق چھ افراد میں سے ہیں جنہوں نے کتاب السنن کے نام سے کتابیں لکھی ہیں۔ | ||
ابن حجر کہتا ہے: | ابن حجر کہتا ہے: | ||
::نسائی نے [[اصحاب]] رسول اللہ میں سے صرف [[حضرت علی]] کے مناقب میں [[احادیث]] کو ذکر کیا | ::نسائی نے [[اصحاب]] رسول اللہ میں سے صرف [[حضرت علی]] کے مناقب میں [[احادیث]] کو ذکر کیا ہے۔ ان میں سے کئی ایسی احادیث ہیں جو سند کے لحاظ سے قابل قبول اور صحیح ہیں ۔مصنف نے اس کتاب میں ان احادیث کی جمع آوری کی ہے۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الاصابہ، ۱۴۱۳ق، ج۴، ص۵۶۵، رقم ۵۶۹۲.</ref> | ||
کتاب نسائی بھی اسی حقیقت کو بیان کرتی ہے جس کا اعتراف کرتے ہوئے اہل سنت کے بزرگ محدثین: ابن حنبل، اسماعیل قاضی اور ابوعلی نیشاپوری کہتے ہیں: | کتاب نسائی بھی اسی حقیقت کو بیان کرتی ہے جس کا اعتراف کرتے ہوئے اہل سنت کے بزرگ محدثین: ابن حنبل، اسماعیل قاضی اور ابوعلی نیشاپوری کہتے ہیں: |