مندرجات کا رخ کریں

"زنجیر زنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(نیا صفحہ: '''زَنْجیرزَنی''' عزاداری کے اجتماعی مراسم میں سے ہے جسے شیعہ حضرات اہل بیت خصوصا اسیران کرب...)
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{ خانہ معلومات رسومات
| عنوان          =
| اندازہ          =
| تصویر1          =
| اندازہ تصویر1  =
| توضحات1        =
| تصویر2          =
| اندازہ تصویر2  =
| توضیحات 2      =
| معلومات        = معلومات
| زمان            =
| مکان            =
| جغرافیایی حدود  =
| منشأ تاریخی    =
| انواع و اقسام  =
| اعلامتیں        =
| ادعیہ          =
| اشعار          =
| وابستہ مؤسسات  =
| قومی حیثیت      =
}}
'''زَنْجیرزَنی''' [[عزاداری]] کے اجتماعی مراسم میں سے ہے جسے [[شیعہ]] حضرات [[اہل بیت]] خصوصا [[اسیران کربلا]] پر ڈھائے جانے والے مظالم کی یاد میں مناتے ہیں۔ شیعہ اسیران شام کے مصائب کو یاد کرکے زنجیروں کی ایک گچھے کو جو لکڑی کے دستے کے ذریعے آپس میں ملے ہوئے ہیں، اپنے کاندوں اور پیٹھ پر مارتے ہیں۔ یہ رسم [[ہندوستان]]، [[پاکستان]]، [[ایران]]، [[عراق]] سمیت کم و بیش دنیا کے مختلف ملکوں میں جہاں شیعوں کی آبادی موجود ہو منائے جاتے ہیں۔ مختلف ملکوں میں یہ رسم مختلف نوعیت کے ساتھ مختلف مناسبتوں میں انجام پاتے ہیں۔ ایران اور عراق وغیرہ میں [[محرم]] کے پہلے اور [[صفر]] کے آخری عشرے میں منائے جاتے ہیں جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں صرف عاشورا کے دن نکالے جانے والے جلوسوں میں زنجیرزنی کی جاتی ہے۔ زنجیرزنی عموما اجتماعی صورت میں [[نوحہ خوانی]] کے ساتھ انجام دی جاتی ہے اور ایران، عراق اور بعض دوسرے ملکوں میں عزاداری سے مخصوص ڈھول بانسری کے ساتھ زنجیرزنی کی جاتی ہے۔ اگرچہ فقہاء کی اکثریت زنجیرزنی کو جائز سمجھتے ہیں لیکن بعض فقہاء [[قمہ‌زنی]] کی طرح اسے بھی حرام سمجھتے ہیں۔

confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم