مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 45: سطر 45:


==شادی==
==شادی==
ریاحین الشریعہ نامی کتاب کے مطابق یہ معلوم نہیں ہے کہ حضرت معصومہؑ نے شادی کی ہے یا نہیں، اور اولاد ہے یا نہیں؛<ref> محلاتی، ریاحین الشریعہ، ۱۳۷۳ش، ج۵، ص۳۱۔</ref> اس کے باوجود یہ مشہور ہے کہ حضرت معصومہؑ نے [[شادی]] نہیں کی ہے<ref> ملاحظہ کریں: مہدی‌ پور، کریمہ اہل بیت(س)، ۱۳۸۰ش، ص۱۵۰۔</ref> اور شادی نہ کرنے کے بارے میں بعض دلائل بھی ذکر ہوئی ہیں؛ جیسے کہا کیا ہے کہ آپ کا کفو نہ ہونے کی وجہ سے شادی نہیں کی ہے۔<ref> مہدی ‌پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ش، ص۱۵۱۔</ref> اسی طرح یعقوبی لکھتا ہے کہ امام موسی کاظم نے اپنی بیٹیوں کی نسبت شادی نہ کرنے کی وصیت کی تھی؛<ref> یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، ۱۴۱۳ھ، ج۲، ص۳۶۱۔</ref> لیکن اس بات پر اعتراض کیا ہے کہ اس طرح کی کوئی بات امام کاظمؑ کی [[کتاب الکافی]] میں مذکور وصیت نامے<ref> ملاحظہ کریں: کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ھ، ج۱، ص۳۱۷۔</ref> میں ذکر نہیں ہوئی ہے۔<ref> قرشی، حیاةالامام موسی بن جعفر، ۱۴۱۳ھ، ج۲، ص۴۹۷۔</ref>
ریاحین الشریعہ نامی کتاب کے مطابق یہ معلوم نہیں ہے کہ حضرت معصومہؑ نے شادی کی ہے یا نہیں، اور اولاد ہے یا نہیں؛<ref> محلاتی، ریاحین الشریعہ، ۱۳۷۳ش، ج۵، ص۳۱۔</ref> اس کے باوجود یہ مشہور ہے کہ حضرت معصومہؑ نے [[شادی]] نہیں کی ہے<ref> ملاحظہ کریں: مہدی‌ پور، کریمہ اہل بیت(س)، ۱۳۸۰ش، ص۱۵۰۔</ref> اور شادی نہ کرنے کے بارے میں بعض دلائل بھی ذکر ہوئے ہیں؛ جیسے کہا کیا ہے کہ آپ نے کفو نہ ہونے کی وجہ سے شادی نہیں کی۔<ref> مہدی ‌پور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ش، ص۱۵۱۔</ref> اسی طرح یعقوبی لکھتا ہے کہ امام موسی کاظم نے اپنی بیٹیوں کو شادی نہ کرنے کی وصیت کی تھی؛<ref> یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، ۱۴۱۳ھ، ج۲، ص۳۶۱۔</ref> لیکن اس بات پر اعتراض کیا ہے کہ اس طرح کی کوئی بات امام کاظمؑ کی [[کتاب الکافی]] میں مذکور وصیت نامے<ref> ملاحظہ کریں: کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ھ، ج۱، ص۳۱۷۔</ref> میں ذکر نہیں ہوئی ہے۔<ref> قرشی، حیاةالامام موسی بن جعفر، ۱۴۱۳ھ، ج۲، ص۴۹۷۔</ref>


==ایران کا سفر، قم میں ورود اور وفات==
==ایران کا سفر، قم میں ورود اور وفات==
گمنام صارف